اور ہم ایسے دور میں ہیں ؛ جہاں پتا ہی نہیں چلتا کہ پہلو میں بیٹھا شخص دوست ہے یا سانپ
کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں
جن میں آنکھیں نہیی دل رو پڑتے ہیں
اُن انسانوں سے کیا گِلہ کرنا، جو سالوں کا خلوص آپ کے منہ پہ دے ماریں.!!✨
کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں
جن میں آنکھیں نہیی دل رو پڑتے ہیں
" عجیب دُنیا ہے یار! جِس کے لِیے مُخلص رہو وہی مُنافق نِکل آتا ہے! ۔ " 💔
سچا انسان جذباتی ضرور ہوتا
مگر منافق نہیں۔
آپ سے کوئی شکایت تو نہیں ہے ___!!
لیکن آپ ہوتے تو کوئی میرا بھی اپنا ہوتا۰۰۰۰!!
ہمارے حصے میں آیا ایک بانٹا ہوا شخص اسے ہم سے عزیز اور بھی بہت تھے