ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂,,🥺
بنا دھاگے کی سوئی جیسی بن گئ ہے زندگی🪡
سلتی کچھ نہیں بس چبتی جا رہی ہے
رکھ کر یقین تیرے کن پہ مولا
ہم محبت کسی سے بے انتہا کر بیٹھے ہیں❤️
*کاش وہ آ جائے اور لڑ کر یہ کہے ہم مر گئے ہیں جو اتنے اُداس رہتے ہو*💔
*جھانک کر دیکھا جب خود میں۔۔۔!*
*کئی جذبات کی لاشیں پڑی تھیں۔۔۔!*
تم سے ملنے کی دیر ہے جاناں 🥺
زندگی مجھ میں لوٹ آئے گی🥲💓