کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ آپ اُس کے لیے کتنا کرتے ہیں، وہ صرف وہی دیکھتا ہےجو آپ نہیں کر پاتے ہیں
*کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرو*💔
*کسی سے مل کے بچھڑنا بڑی اذیت ہے*🥺
اور میں نے آزاد کردیا ہر وہ شخص جو مجھ سے بیزار تھا.....
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے ۔۔💔
*کبھی کسی کو مکمل میسر نہ آؤ۔۔* *یقین کرو ذلیل ہو جاؤ گے۔۔
بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
کسی کے واسطے ھم۔کچھ بھی نہیں
اور کوئی ھمارا سارا جہان ہوتا ھے
میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا
موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے
پلکوں کی حد توڑ کر میرے دامن میں آگِرا 😔
اِک اَشک میرے صبر کی توحین کر گیا 😢مسکان
'چاہت ہی مر گئی میری ورنہ تجھ پہ میں داستانیں لکھتا۔!!!
صدیوں بیٹھ کہ روئیں گے ہمیں کھونے والے
*کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرو*💔
*کسی سے مل کے بچھڑنا بڑی اذیت ہے*🥺
*اور ہمیں ذہنی مریض بنانے میں' بڑا ہاتھ*
*ہمارے پسندیدہ شخص کا ہوتا ھے ...☆*
*مجھ کو کسی کا ساتھ نہیں چاہئیے مگر💔*
*دِل کو بڑی ہی چاہ تھی کہ تم مجھے ملو🤕🥺*