*ٹوٹی چیزیں بہت پریشان کرتی ہیں*
*جیسے دل, نیند, بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے امید😢💔*
میری قبر کے کیڑے بھی بھوکے رہیں گے
مجھے کچھ اس طرح کھایا ہے عشق نے__.
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "
*ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے سب کچھ مل جاتا ہے
*جب آنسو اچانک سے گر پڑیں؛ وہ کیفیت الفاظ سے بیان نہیں کی جاسکتی*🥺💔
اتنے خلوص سے سوچتے ہیں تمہیں 🥀🖤
جیسے تمہارا عشق بخشش کا وسیلہ ہو....