Damadam.pk
Somi+'s posts | Damadam

Somi+'s posts:

Somi+
 

شکر ادا کرتا ہوں میں اِس مطلب کا
جس نے جوڑ رکھا ہے اِنسانوں کو.

Somi+
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔۔❌
ضرورت کے مارے ہیں لوگ ۔۔💯🔥

رشتوں کو غلتیاں اتنا کمزور نھیں کرتی جتنا کہ غلط فھمیاں کرتی ھیں۔
S  : رشتوں کو غلتیاں اتنا کمزور نھیں کرتی جتنا کہ غلط فھمیاں کرتی ھیں۔ - 
Somi+
 

🔏انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے
لفظوں سے🔥
رویوں سے🔥
لہجوں سے🔥

Somi+
 

🔏خاموشی کی بھی کتنی زُبانیں ہوتی ہیں
.دُکھ””ِگلہ””غُصہ””ضِد””انٌا”” اور بے بسی.🧡
❥︎

Somi+
 

لیلیٰ اب نھیں تھامتی کسی بیروزگار کا ھاتھ ،
مجنوں کو اگر عشق ھے تو کمانا سیکھ لے ۔
☺️

Somi+
 

نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔💔🖤
ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔🙂🔥

Somi+
 

حوصلے کا دوسرا نام والدین ہیں
*اللہ ان کو ہمیشہ سلامت رکھنا*Ameeeeen

Somi+
 

اور تم مجھے اپنا بنانے کی کوشش توکر کے دیکھو
لوگ تمہارا نصیب پانے کی آرزو کرینگے
*_pgl

Somi+
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

Somi+
 

جب "ماں،بابا" ہنستے ہیں__مجھے یوں لگتا ہے میری دنیا مکمل ہو گئى ہے❤️🥀

Somi+
 

مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب
لگا کے سینے سے مجھے کاش رلا دے کوئی

Somi+
 

غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے 🙂🔥🥀

Somi+
 

زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......🍂❣
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا.......❣🍂

ارے ہم بھی چاہتے ہیں فراز لوگ ہم سے نفرت کریں💯🥀 
محبت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں 💯🥀💔
S  : ارے ہم بھی چاہتے ہیں فراز لوگ ہم سے نفرت کریں💯🥀 محبت بھی کون سا لوگ سچی - 
Somi+
 

💛
*اُنھیں محبت کسی اور سے تھی ۔۔۔۔*
*ہمارا شِدت سے چاہنا پسند تھا اُنھیں ۔۔۔۔۔*

Somi+
 

ہمارے ہاتھ ميں ہونا تھا تيرے ہاتھ کو
ہمارے ہاتھ ميں يہ کيسے آگئ سگريٹ🚬🔥💔

اٹھا کر توڑ آیا ہوں بہت تکرار کرتا تھا 
ناجانے کون تھا جو آئینے کے کان بھرتا تھا
*
S  : اٹھا کر توڑ آیا ہوں بہت تکرار کرتا تھا ناجانے کون تھا جو آئینے کے کان - 
Somi+
 

💔
~ *بسس تعلق کا انتقال ہوا تھا ...*
*زندہ دونوں طرف محبت ہے ....*

Somi+
 

*دنیا کا سب سے مہنگا ترین* *لیکوڈ آنسو ہوتا ہے*💯
*جســــں میــــــــں صرف 1٪ پانی*
*اور 99٪ احساس ہوتا ہے .!💯✅*