🍂
*کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں ......*
جب لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے
تو وہ آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیں 💯
خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا🥀
اب تیری یاد بھی آئے تو میں آنے نہیں دیتا 🥀
*دل آٹھ سا گیا ہے ۔۔۔!!!🥀*
*مرشد ۔۔!!!🖤*
*ان منافق لوگوں سے ۔۔۔!!!💯*
خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھزگیا
ایک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا💔😢
*
اس کو تمنا تھی ہمیں کوئی نہ دیکھے
ہم نے ہو کر تنہا انہیں خوشحال کر دیا.
وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
بن مانگے کسی اور کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔
" ہم دونوں اپنے قبیلے کا مان تھے! رسموں سے ڈر گئے بغاوت نہ کر سکے! ۔ " 💔🙂
🌈
*عمر کہتی ہے اب سنجیدہ ہوا جاۓ*
دل کہتا ہے کچھ نادانیاں اور سہی
موت آ جائے غالب
بس امی کی جوتی کھا کے ہنسی نا آئے🤪🤭
قسم سے ایک اور پڑ جاتی ہے😷😷
😂😂😂