Kahan koi aisa mila jis par duniya luta dete, Har ek ne dhoka diya kis-kis ko bhoola dete, Apne dil ka dard dil mein hi dabake rakha, Karte bayan to sari mehfil ko rula dete.
ہمارے پیر تقی میر نے کہا تھا کبھی میاں! یہ عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے
اور تھوڑی سی بکھر جاؤں یہی ٹھانی ہے . . زندگی_میں نے ابھی ہار کہاں مانی ہے
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!! وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے...!!
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!! لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!
میں وہ ہوں جسے بے حد توجہ سے اب خوف آتا ہے
خدا کرے دم بھی اسی طرح نکلے جس طرح تیرے دل سے ہم نکلے
چاہنے والوں کو نہیں ملتے چاہنے والے میں نے ہر دھوکے باز کی باہوں میں اک صنم دیکھا ہے
مجھ سے دامن نہ چھوڑا۔۔ مجھ کو بچا کے رکھ لے۔۔ مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے
تنگ نہیں کرتے ہم آج کل یہ بات بھی تنگ کرتی ہے
ہچکیاں تو یہی بتاتی ہیں تو بھی ہم سے بچھڑ کے زندہ ہے
میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوٸی مجھ پر عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں
سناٹا ہے میرے اندر بہت کوٸ رو رو کہ سو گیا
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کر میں اتنا چلی کہ رستے حیران رہ گۓ
Yahan hrr banda matlab ki hdd tk sath chalta hai..🙃🙃
مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو