اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔
ضروری نہیں کہ محبّت میں_______روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے..
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم
میری دیوانگی کا کِیا ہوگا
تُم تو عادی ہو بھول جانے کے
عشق جب تم کو راس آئے گا
زخم کھاو گے مسکراو گے
وہ تمھیں توڑ توڑ ڈالے گا
تم بہت ٹوٹ ٹوٹ جاو گے
یاد آئیں گی گمشدہ نیندیں
خواب رکھ رکھ کے بھول جاو گے
🍂
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے خود سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
تم کیاجانو گے ہمارے پیار کی گہرائی کو
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں اور جب دور ہوتے ہیں تو دعاکرتے ہیں...
دلِ مرحوم کو خُدا بخشے
بڑی رونق لگائے رکھتا تھا۔۔💔😍
جون ایلیاء🔥
مجھ کو شکوہ؟ وہ بھی تم سے؟ یہ میری اوقات نہیں
یونہی بھیگ گئی تھی پلکیں، سچ مچ کوئی بات نہیں
مرشد کسی کے ذات سے کوئی گلہ نہیں
۔
۔
مرشد اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا۔۔
کسی رقیب نے دانے دکھا دئیے اسکو
.
.
ہماری چھت پہ کبـوتـر اترنے والا تھا..
تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے۔۔۔۔۔۔
پاگل۔۔۔۔۔
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔۔۔۔۔۔۔🔥
یہ بھی ممکن ہے __ہم یاد نہ کرتے ہوں تمہیں
.
.
یہ بھی ممکن ہے تمہیں ہم نے بھلایا ہی نہ ہو..
Maine Dekha Hai Tujhe Gairon Se DiL Lgate Huye.
Mere Yakeen Ki Kashtiyan Yunhi Toh Nahi Doobeen..💔💔
Andaz-e-wafa se pata chal raha hai
K tum dheery dheery se bhool rahy ho mujhy...
Kabhi zindagii se se gilaa kar k roye..
Kabhi mout ki hum duaa kar k roye..
Ajab sisila hai ye NAMAZ-E-MOHABBAT ka..
Kabhi ada kar k roye ,kabhi qaza kar k roye...
تم اگر چاہو تو پوچھ لیا کرو خیریت ہماری
کچھ حق دیۓ نہیں جاتے لے لیۓ جاتےہیں
نہ کہا کرو ہر بار کہ ہم چھوڑ دیں گے تم کو
نہ ہم اتنے عام ہیں نہ تیرے بس کی بات ہے
وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے اس سے آگے کی داستان ہوں میں
اتنی شدّت پسند ہوں کے چھوڑ سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی
چاہے چیز ہو یا انسان۔۔
جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہے اور جو تہوڑا سا بھی کسی کا ہے وہ مجھے نہیں چاہیۓ
ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain