Damadam.pk
Somii33's posts | Damadam

Somii33's posts:

Somii33
 

ہمیں دیکھ کے جب انہوں نے منہ موڑ لیا
ایک تسلی سی ہوٸ کہ چلو پہچانتے تو ھیں

Somii33
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے

Somii33
 

میری زندگی میں کوٸ خاص نہیں آتا
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا

Somii33
 

آج شاعری چھوڑو دل😓 اداس ہے اور وجہ تم ہو

Somii33
 

میری چاہتوں کی شام اس دن حسین ہو جاۓ
میں تمہيں مانگوں اور ہر طرف آمین آمین ہو جاۓ

Somii33
 

تیرے وصال کے لمحے بکھر گۓ مجھ سے
خدا کرے کے تیرے ہجر کی حفاظت ہو

Somii33
 

You've made yourself besome too available,too generous and too easy
And people usually wouldn't give value to something they got for free..

Somii33
 

Hum ny kaha agr bhool jaao humy tou kamal hojai
Hum ny tou faqat baat ki tou uss ny Kamal kardia

Somii33
 

kuch yun howa k jab bhi zarurat pari mujhy..
Har shakhs itifaq se majbur hogaya..

Somii33
 

Apny wo hoty hain jinhe dard ka ehsas hota haai warna haal tou rahh chalty log bhi pouch lyty hain🙂🙂

Somii33
 

Being alone is better than with a person who really just don't care about your feelings😔😔

Somii33
 

میں نے جب بھی دیکھا پاک نظر سے دیکھا
اے فرشتوں میری محبت کو عبادت لکھنا۔۔

Somii33
 

بے وفاٶں کی محفل لگے گی آج ۔۔۔
وقت پر آجانا مہمانِ خاص ہو تم۔۔۔

Somii33
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دےکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہوگا۔۔

Somii33
 

مانا کے انمول ہو۔۔ کثرتِ نایاب بھی ہو
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے۔۔۔

Somii33
 

تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا
مرنے نہیں دیتی محبت جینے نہیں دیتا زمانہ۔۔

Somii33
 

یہ بھی آدابِ محبت نے گوارا نہ کیا
ان کی تصویر بھی آنکھوں سے لگاٸ نہ گٸ

Somii33
 

نہ چاہتے ہوۓ بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے

Somii33
 

بہت دیر کر دی تم نے میری دھڑکن محسوس کرنے میں
وہ دل نیلام ہوگیا جس کو حسرت تھی تمہاری

Somii33
 

کیجیۓ اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
ہر صورت پر لُٹ جانا توہینِ وفا ہوتی ہے