بات کرتے ہُوئے اب ٹھہر جاتا ہُوں
اپنے لہجے کی تلخی سے ___ڈر لگتا ہے
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کر دیکھتے ہیں
💕💕تیرا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا😘😘
💘💘اپنی عادتیں بدل لو، میرے بدلنے سے پہلے !😒😒
میں توہاں دی نوکری دیندا راہساں میتھوں جو منگیوں او لٸ
میں مجبور تے محض غریب آں کر کملیاں نال نہ دھرو نہی
اک اے سودا ابرار دی موت ہی انج بیشک ٹھگنوں رہو نہی
سارے عُمر دے کان اداسیاں دے کے سُکھ چَین سکون نہ کوہ لٸ
زندگی کو ہمیشہ مسکراکر گزارو...♥️
کیونکہ...!
تم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے. 🙂
درویش
جب اندر تک گہری خاموشی ہو تو 💔
خاموشی کے سوا ہر آواز تکلیف دیتی ہے
کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے
عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم۔
#
*💫کبھی کبھی ہمیــــں اپنے بےوُقعت ہونے کا احساس اس وقت ہوتا ہے ... جب ہم کسی بھی رشتے کو نبھانے کے لیے حد کرتے ہیــــں ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا 😢
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کھو دیتے ہیں
مرشد ہماری بے قدری کی گئی🥺
مرشد ہمیں کہا گیا "نکمی"اولاد😒🙉
😜😜😂
میری ازیت کی حدیں پوچھتے ہیں___🖤
میں خود کے لیے صبر مانگتا ہوں___🙃
🍂🍁
وہ جو سمجھتے تھے کے تماشا ھو گا 😬😬
ھم نے مسکرا کر بازی ہی پلٹ دی👌👌
😉
یاد #_رکھے گا زمانہ ہم کو ۔۔۔❤
جیسے ہم ہیں ویسے بہت #_کم ہیں💔
#_вarвaad✌️
*اُسکی ساری عادتیں_______ایک طرف،*😘
*مگر ہاۓ!! وہ اُسکا ہنستے ہوۓ چاۓ پینا ❤😍*
😍😍😍😍😍😍😘
یار قضاء ہو جائے تو ...
دکھ واجب ہو جاتے ہیں ..
کاش کوئی مجھے بھی چاند کہے😍
تاکہ میں بھی اُسے تارے دیکھا سکوں🤣🙈
ایک لمحے میں بَشر ، دوسرے لمحے میں خُدا
کر دیا آپ نے ایسا کبھی ویسا مجھ کو !
🔥
#لگا لو #جتنے #الزام لگانے ہیں #مجھ پر😭😭
۔۔۔۔۔#محترمہ۔۔۔۔۔
#باقی جو رہ گئے وہ میرے #کفن پر #لکھ دینا😭😭
وہ پوچھنا یہ تھا کہ🤔
کیا آپ لوگ بھی میری طرح آنکھے بند کر کہ سوتے ہیں🙈😊
لوگ بھاگ کر شادی کرلیتے ہیں 😕
اور ایک میں ہوں جسے اٹھ کر چارجر لانے میں موت آتی ہیں🙊😂😔😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain