اچھا نہیں هے یُوں، دلِ سُوزاں کوچھیڑنا،
جلتےهـوئے چراغ سےکھیلانہ کیجیئے۔🔥
ساقی تیری شراب میں اب کچھ نہیں رہا ❤
گہرے ہیں وہ زخم جو مجھے میرے یار نے دیے ہیں ❤
بھارت 900کروڑ لگاکر بھی چاند پر نہی پہنچے !!🤭
اور یہاں ہمارے ٹھرکی بھائی ہر رات جانو کیلئے تارے توڑ کر لاتے ہیں😂😂✌🏻
چور تو چوری کر کے مان جاے گا۔
لیکن خراٹے مارنے والا شخص کھبی نہیں مانے گا وہ خراٹے ۔مارتا ہے😒😒😕😕😕😂😂😂😂
چور تو چوری کر کے مان جاے گا۔
لیکن خراٹے مارنے والا شخص کھبی نہیں مانے گا وہ خراٹے ۔مارتا ہے😒😒😕😕😕😂😂😂😂
ملک میں غریبی کا احساس تب ہوا😱
آج جب موٹرسائیکل کے اندر رکھا کپڑا بھی چوری ہو گیا😂
آدمی: مولوی صاحب پستوں کا حلوہ لذیز ہوتا ہے یا بادام کا....
مولوی صاحب: معاملہ انصاف کا ہے اس لئے حلوں کی غیرموجودگی میں فیصلہ نہیں ہو سکتا.....😝🤭😂😅🤣🤣😂
وہ لوگ جو دو دو کلو کریم لگا کر بھی گورے نہیں ہوتے😜
وہ دھوپ سے ایسے بچ رہے ہوتے جیسے انگلینڈ سے آئے ہوں
😂😂
کچھ لڑکیاں👱♀اتنی کیوٹ😘ہوتی ہیں🙄
👇
کہ بندہ💁♂ان کو دیکھ کر خود کو🤷♂ہی ریجکٹ کرلیتا ہے🤔😜😋😍😘😂🤣
👩❤️👨عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں ۔💣
تاکہ پتہ چل سکے کہ وہ شادی شدہ ہیں ۔💥
مرد حضرات کو اس کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔
ان کی شکل سے ہی پتہ چل جاتا ہے ۔ 😎😋🤣🙏🙏🙏
بڑا مشکل ہے رشتوں کے تقدس کو نبھا پانا
ذرا سی بدگمانی ہو محبّت روٹھ جاتی ہے...🖤
ہو سکے تو بچا لو خود________ کو
تمھارے نام کی منت مانگ کر آیا ہوں🔥🔥
💕💕
نبھانا نھیں ہوتا تو رشتے مت بناو😞 کوئ دوسرا ٹوٹ جاتا ہے،،۔ تمھارے ٹائم پاس کے چکر میں 💔💔💔💔😢💔
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔
چل مرشد کہیں اور چلتے ہیں 😏😏😏
یہاں سب کے پاس جانو ہیں😂😂😒💯
Lkn request nai krna 😁😂
جس کے پلے ہم پڑ جائنگے 😜😜😂
اس کے تو بیڑے تر جائینگے 😂🤣😍
*محبت اور ابر جیسی،ارے صاحب🎭✨*
**محبت درد جیسی،قبر جیسی* 🔥🙌*
مرشد ہمارا خوابِ محبت بکھر گیا
مرشد وہ ایک شخص بھی دل سے اتر گیا
"زندگی جب آپ سے کھیلتی ہے، تو آپ کے "دل" میں کسی کی شدید "محبت" ڈال دیتی ہے.پھر اسے "حاصل" اور "لاحاصل" سے کوئی "غرض" نہیں رہتا
💕
یہ کالے حلقے ہماری اپنی خرید ہیں۔۔🖤
یہ سرخ آنکھیں ہمیں نوازی گئی ہیں۔❤✌
#shaam
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain