چائنا نے ٹچ والے فون بنائے , ٹچ والی گھڑی بنائی ٫ ٹچ والی ٹی وی بنائی , ٹچ والے کمپیوٹر , لاپ ٹاپ وغیرہ بنائے یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن كمبختوں نے بیماری بھی ٹچ والی نکال دی ۔ 😝😝😝😛😛🤪🤪🤣🤣
میں نے پوچھا : فیس بُک کی رونق کون۔۔۔۔😏 آج:چینل والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍 پھر پوچھا: سب سے معصوم کون؟؟ 🙈 یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺ اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ جاز والے کہتے ہیں دنیا کو بتا دو 😍😜😛l😇