اساں شاکر لوگ آوارا
جۓ..
🙄🙄
ساڈا یار نہ بن بدنام ہوسیں
تیرے سنگ گزر جاۓ یہ عمر جو باقی ہے 🤨🤨
🤔🤔
ہس دو ناں ذرا کھل کہ کاۓ کی اداسی ہے 😞😞
😍😍
نشہ ہوں میں بہکنے دو 😘😘
میرے قاتل مجھے جینے کا حق تو دو 😎💝
مجھکو برسات💦 بنا لو اک لمبی رات 🌃بنا لو اپنے جذبات 🤗 بنا لو جاناں۔۔۔۔
*جا کرونا تیرا بیڑا غرق*
*تیرا ککھ نہ روے*
*گھر بیٹھنے سے مرد چٹے*
*اور*
*پارلر بند ہونے سے*
*عورتیں کالی کر دی تو نے*
😭😭
*ساری سائنس ہی الٹی ھوگئی*
🤭😂🤣😅🤭






جن کی زلفوں کے ہم گھائل تھے 😍😎😘
ان کو تو خود جوؤں کے مسائل تھے
😝😝😝😝😝😝😝
جو بھی لڑکی پسند آتی ہے 😍
اس کے ساتھ کوئی نہ کوئی جن چپکا ہوتا ہے 😔💔😁🤪🤣
غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
نَمازِ عِشـــق مِیں کوئی نَہیں ہے رفَـعِ یدین
پَـر اِس میں بَارہا کانوں کو ہاتـھ لگتے ہیں
میں تم اور تمہاری سہیلی۔۔۔😉😉😉
🙈🙈
کیا ہم تینوں ایک ساتھ خوش نہیں رہ سکتے۔۔۔؟؟😂😂😋😝
ہزار فلمیں دیکھ لوں مگر
جو مزہ محلے میں لڑائی دیکھنے کا ہے وہ کہیں نہی 😄😂😂😂😂
😋😋
میں ایک دم معصوم سا لڑکا ہوں😍
....
جلیبی کی طرح سیدھا اور مرچ کی طرح میٹھا😎😋😋😬
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣


تم #لڑکیوں کو ایسا محسوس نہیں ہوتا
کہ یہ #لڑکا اتنی اچھی #پوسٹیں کرتا ہے
کیوں نا ایسے #پرپوز ہی کر دیا جائے...😝😝😊
🤭😜😝😝😍😍😍😍😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain