*میں☝۔سب۔دمادم کہ پیاروں❤۔سے۔معافی🙏۔مانگتا۔ہوں۔میرے☝۔سے۔جانے😭۔انجانے۔میں۔کوئ۔بھی۔غلطی۔ہوئ🙏۔ہو۔یا۔کسی۔کا۔دل💔۔دکھا۔ہو۔تو😢۔مجھے۔معاف🙏۔کر۔دینا۔🙏😭*
کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂😂
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂
“کرپشن” اور “سیاست” کے بعد “رضائ “ ہی وہ واحد چیز ہے🙉 جس سے نکلنے کا انسان کا دل نہیں کرتا😊😁🙊😂😂😂😂
کھچڑی ایک ایسی ڈش ہے جو لوگوں کے گھروں میں کم 😝
اور دماغ میں زیادہ پکتی ہے 🤭😜
ہنسی آتی ھے
جب کوئ لڑکی کہتی ھے🙄🙄میرے والا سب سے الگ ہے🙆
بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے 😅🤣🤣🤣😂
کاش تم پوچھو کہ کیا چاہیئے تمہیں
اور میں ہاتھ پکڑ کر کہوں
گرمیاں دے کپڑے
😂😂😁😁🙈🙈