Damadam.pk
Somii_je's posts | Damadam

Somii_je's posts:

Somii_je
 

❣آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں❣
❣لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں❣

مور جو کہ اک خوبصورت پرندہ ہے ۔۔۔
پر کسے پتہ ہے کہ مور سانپ کھاتا ہے۔۔۔ 
ہر خوبصورت شںٔے کہ پیچھے کوںٔی ناں کوںٔی راز ہوتا ہے جو صرف مالک بہتر جانتا ہے۔۔۔
S  : مور جو کہ اک خوبصورت پرندہ ہے ۔۔۔ پر کسے پتہ ہے کہ مور سانپ کھاتا ہے۔۔۔ ہر - 
دینی تعلیم بھی سیکھیں یہ جہالت سے پچاتی ہے اور گناہ کرنے سے روکتی ہے۔۔۔
S  : دینی تعلیم بھی سیکھیں یہ جہالت سے پچاتی ہے اور گناہ کرنے سے روکتی ہے۔۔۔ - 
Loan se Bachein ...
S  : Loan se Bachein ... - 
By somii
S  : By somii - 
Or ye bilkul such he qadar kro in wardi walon ki🍂🍂
S  : Or ye bilkul such he qadar kro in wardi walon ki🍂🍂 - 
Somii_je
 

بیوی شوہر سے
اچھا بتائیں نا آج کھانا کیسا بنا تھا
شوہر: تم بھی نا بس لڑنے کا کوئی نا کوئی بہانہ تلاش کرتی رہتی ہو
😁😁😝😝😝

Somii_je
 

قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا*
😇😀🤣😅😅

Somii_je
 

لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂✊

Somii_je
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈

Somii_je
 

آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅

Somii_je
 

سائنس دانوں کو اگر یہ پتا چل جائے😂
تو ان کا سائنس پر سے یقین اٹھ جائے گا
کہ چھت پر کوّا بولے تو مہمان آتے ہیں😂😂

Somii_je
 

وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂

Somii_je
 

بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱

Somii_je
 

بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ
#پر قبضہ  #عورتوں کا #ہوتا ہے  ـ 😜😂😂😂

Somii_je
 

وہ پہلے وقتوں کی عورتیں تھیں
جو راز سینے میں لے کر مر جاتی تھیں
ہن تے سٹیٹس لگدے نے سٹیٹس۔🤔
😜😋😉😜😋😜

Somii_je
 

میاں اور بیوی ایک موٹرسائکل کے ٹائر کی طرح ہیں اگر بیویاں دو ہوں تو مرد یقینن رکشا بن جاتا ہوگا
😂😂😂😂😂😂

Somii_je
 

جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓

Somii_je
 

کنواروں کی نظر میں ہر مسئلے کا حل شادی ہںے جبکہ شادی شُدہ کی نظر میں ہر مسئلے کی وجہ شادی ہںے! 😁😂

Somii_je
 

🌹🦚💧🌹💧🦚🌹
فیس بک" اور "واٹس ایپ" بھی مرغیوں کے باڑے جیسی ہے 
بار بار کھولنا پرتا ہے کسی نے "انڈہ" تو نہی دیا 😜
😂😜😅🤣🙈😂😂🙈🤣😅😜
Group walay....😂😂😂😂