🌸اس جہاں میں کوئی نہیں اہل وفا 💝
💞مطلبی رشتے ہیں اور مطلبی ساتھ ہیں 💖
خواب منزل کے مت دکھاؤ مجھ کو😏
تم کہا تک ساتھ نبھاؤ گے یہ بتاؤ مجھ کو😌
تم بھی آو نا میرے مقدر میں ایسے
جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں...! !❤ ❤
کیسے ممکن ہے وہ نہ مل سکے
جسے شب قدر میں مانگا گیا ہو
میٹھےلوگوں سے مل کر میں نے جانا..💖*
کڑوےلوگ اکثر--سچے ہوتے ہیں..🔥🥀"