سہاروں سے کنارہ کر لو ۔
یا ستاروں پہ گزارا کر لو۔
دل میں اٹھ رہی ہے ایک آنچ سی ۔
کہتی ہے عشق دوبارہ کر لو۔
آذقلم سونیا ملک
ساتھ رہنا ہو مگر رہنے کا سامان نہ ہو
ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو
آج بھی خواب میں کہتی ہیں وہ انکھیں
ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ، تو پریشان نہ ہو
ساتھ رہنا ہو مگر رہنے کا سامان نہ ہو
ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو
آج بھی خواب میں کہتی ہیں وہ انکھیں
ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ، تو پریشان نہ ہو
بہت دیر تک تجھے سوچتے رہنا۔
پھر بعدازاں خود کو نوچتے رہنا ۔
آذقلم سونیا ملک
تیری آخوش میں بیٹھ کر ایک غزل لکھنی۔
آرزو یہ بھی ہے قبل آذموت لکھنی ہے۔
آذقلم سونیا ملک
رشتوں میں کی ہوئی ملاوٹ تم لکھنا ۔
اشاروں سے دی ہوئی اجازت تم لکھنا۔
آگ کے دریا میں عبادت تم لکھنا۔
کیسے تڑپاتا ہے عشق ۔
بڑوں کی پرانی کہاوت تم لکھنا۔
یادوں میں چلتی ہوئی بارش تم لکھنا۔
آذقلم سونیا ملک
وہ مجھ سے میری تصویریں مانگتا ہے۔
وہ خدا سے کہا مجھ کو مانگتا ہے۔
آذقلم سونیا ملک
تیری چاہ میں اتنے تماچے کھاۓ ہیں۔
دیکھ میرے رخسار پہ سرخی ہاتھوں
کی۔۔
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
بازارِ سخن کے دام اچھے ہیں۔۔۔
یہاں "آہ" واہ" میں بکتی ہے۔۔۔🍂
کسی کے میسج کو سین کر کے، جواب سے پھر گریز کرنا
یہ اس صدی کے سبھی دکھوں سے جدید دکھ ہے، شدید دکھ ہے
😫
ہم کیا منائیں گے نئے سال کی خوشی۔
ہم تو اتنے احساس پرست ہے کے سکھ کے ہر لمحہ یاد رکھتے ہیں۔
صبح بخیر
how are you all friends
ایک شخص ریس دیکھتے ہوئے یار انعام کون سے والے کو ملے گا؟ دوسرا شخص سب سے آگے والے کو ملے گا پہلا شخص تو پھر پیچھے والے کیوں بھاگ رہے ہیں 😅😂😅😅
ہوس کے مارے کتوں نے ۔
محبت بدنام کر رکھی ہے ۔
😢
وہ لمحے تھے جو گزر گۓ۔
یہ صدیاں ہے جو کاٹ رہا ہو۔
ذینو ماہی کراچی
کیا بے دلی یو ہی دن گزر جائیں گے۔
صرف ذندہ رہے تو ہم مر جائیں گے۔
جون ایلیا ء💔💔💔💔💔💔
ہوا بھی اب کے ترسی آ رہی ہے ۔
سنو تم کے جون کی برسی آ رہی ہے۔
آذقلم سونیا ملک
ہے یہ خط صرف فارحہ کے لیے ۔
میں اگر جون ہوتا تو مر جاتا۔
ذینو ماہی کراچی
پچھتائیں گے اک روذ کڑی دھوپ پڑی تو ۔
یہ لوگ محبت کے شجر کاٹ رہے ہیں ۔۔☘
🖋✏
یہ جو لوگ تمہیں مکمل دکھائی دیتے ہیں۔
دراصل تمہیں کم دیکھائی دیتے ہیں۔
آذقلم سونیا ملک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain