تکبر اور انا ہمیشہ انسان کی شرمندگی کا باعث بنتی ہے🙏❣️
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں❤️😘
Soni@ M@lik
damadam all friends good morning
کئ کماندے رہ گۓ ۔
کئ کھاندے رہ گۓ۔
کئ روندے سی ۔
تے ہساندے رہ گۓ۔
ہجر دی آگ سی ۔
کئ لاندے رہ گۓ۔
کئ بجھاندے رہ گۓ۔
آذقلم سونیا ملک لاہور تو
خوشیاں قرض ہوتی ہیں اور یہ اکثر سود کے ساتھ چکانی پڑتی ہیں ۔
اتنا ہنسوں جتنا رؤ سکوں
تم مرے دکھ کے تناسب کو سمجھتے کب ہو
جتنی خوشیاں ہیں تمہاری، مرا اتنا دکھ ہے!😌🥀
🌸
دکھ اس قدر ہیں خود میں لیکن۔۔😔😔
مر جانے کے مقام پر بھی جی رہے ہیں۔۔
پہلے تم کو صلاح دے گا زمانہ۔
پھر تم کو جلا دے گا زمانہ۔
آذقلم سونیا ملک
جتنے بھی آخوش ہیں سارے ۔
بہت خاموش ہیں سارے ۔
ہو کے مٹی دیکھوں یاروں ۔
لوگ ہوجاتے ہیں کتنے پیارے ۔
آذقلم سونیا ملک
لوگ کہتے ہیں خدا نظر نہیں آتا ۔
کیا انہیں خدائی میں خدا نظر نہیں آتا۔
آذقلم سونیا ملک
اس جہان__خراب کا یارو
موت سمجھیں کہ آخری دکھ ہے🥀🍂🍁
اس جہان__خراب کا یارو
موت سمجھیں کہ آخری دکھ ہے🥀🍂🍁
😫
جب وہ تیری جان ہوگئی ہوگی ۔
تو جان حیران ہوگئی ہوگی۔۔
ایک حویلی تھی دل محلے میں ۔
اب وہ ویران ہوگئی ہوگی۔
جون ایلیا ء
یاد رکھیں...
آپ "حسبِ ضرورت" اہم ہیں..!🔥
کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕
Post by soni@ m@lik
بے گلہ ہوں میں اب بہت دن سے
وہ پریشان ہو گئی ہو گی
جون ایلیا✍️
kasa ha sab log
بدلتے موسموں پہ اپنی امیدیں نہ رکھو
😕💔💔💔💔💔💔
دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں
بےایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
تُو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی
Soni@ M@lik
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain