Damadam.pk
Soni@-m@lik's posts | Damadam

Soni@-m@lik's posts:

Soni@-m@lik
 

میری قبر پہ پھول رکھے جائے گے ۔
ہاۓ کتنے پھر فضول رکھے جائیں گے
آذخود

Soni@-m@lik
 

اب یہ حالت ہے ۔
خود کو پتھر کر لیا جائے ۔
یاخود کو قتل کر دیا جائے ۔
آز خود

Soni@-m@lik
 

خاموشی کہ رہی کان میں کیا
آرہا ہے میرے گمان میں کیا
مجھے تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا۔
جون ایلیا

Soni@-m@lik
 

Good morning damadam
kasa ha sb friends

Soni@-m@lik
 

آب تو بس لذت حیات ہے ۔
ورنہ کچھ لذتیں حیات نہیں ۔
💔جون ایلیا

Soni@-m@lik
 

آپ آگۓ ۔
لیکن میں انتقال کر گئ

Soni@-m@lik
 

لو آج مر گیا دل 😭😭😭😭😭😭
جس کا درد بس اسی کا درد باقی سب تماشہ

Soni@-m@lik
 

اب مرنے کو آہ پہنچے ہیں ۔
اب آپ کی یاد کو خدا حافظ ۔
SONI@ M@LIK

Soni@-m@lik
 

عین موت کے وہ لوٹ آۓ گا
عین موت کے وقت یہ خیال آیا ۔
Soni@ m@lik

Soni@-m@lik
 

کب تک یوہی ہمیں تڑپاؤ گے ۔
جھاک کے دیکھو دل میں ہمیں پاؤ گے ۔
لوٹ کے تم پھر یہی آؤ گے ۔
🍃🍃🍃🍃🍃💔💔💔💔😯

Soni@-m@lik
 

حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئ۔
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق زندگی گئ ۔
جون ایلیاء

Soni@-m@lik
 

خدا اگر کچھ دیر کے لیے مجھے خود مختیار بنائے ۔
آگلے ہی لمحے میں آپنے حق میں موت لکھو ۔
😭

Soni@-m@lik
 

جو آدمی خودکشی کرنا چاہتا ہے ۔
لیکن کرتا نہیں ۔
خدا کی قسم وہ خدا کے سوا کسی سے
ڈرتا نہیں ۔
💔💔💔💔💔💔

Soni@-m@lik
 

ایک وعدہ ہے جو وفا نہیں ہوتا ۔
ورنہ ان چاندنی راتوں میں کیا نہیں ہوتا
💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Y kya masla ha ad's ka
S  : Y kya masla ha ad's ka -