Damadam.pk
Soni@-m@lik's posts | Damadam

Soni@-m@lik's posts:

Soni@-m@lik
 

بس آپنا خیال رکھا کرو
شاعری آپنی جگہ ہوتی ہے
درد آپنی جگہ ہوتا ہے ۔
ذندگی آپنی جگہ ہوتی ہے۔

Soni@-m@lik
 

کتنا صبر آگیا ہے تجھے۔
مجھے قبر میں اتار کر۔
Soni@ m@lik

Soni@-m@lik
 

بے آواز رونے والے ۔
بے موت مر جاتیں ہیں ۔
آذخود

Soni@-m@lik
 

جدائی کے خیال سے چیخ اٹھنے والا ۔
ہجر کے عذاب میں مر جائے گا ۔
آذخود

Soni@-m@lik
 

آئینے ہزاروں ہیں مگر
آئینہ دیکھتا نہیں کوئی
100%

Soni@-m@lik
 

شدید رونے سے آنکھیں لال ہوتی ہیں ۔
یہ بارشیں تو اکثر ماہ وسال ہوتی ہیں ۔
آذخود

Soni@-m@lik
 

کمرہ کھا گیا مجھ کو
دیواریں کچھ تو سوچتی ہو گی۔
💔💔💔💔💔💔💔💔

Soni@-m@lik
 

عشق تھا تو رہا کیوں نہیں ۔
آشک تھا تو بہا کیوں نہیں ۔

Soni@-m@lik
 

کتنے عام سے ہیں نا ہم۔۔۔
دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے۔۔۔
💔

Soni@-m@lik
 

آج شدت سے دل کی خواہش ہے
کوئی دے۔۔ بد دعا میں مرجاؤ
😯

Soni@-m@lik
 

میں تو عادتن شعر کہتی ہو ۔
تجھے وہ مرض ہے جو واہ کہتے ہو ۔
آزخود

Soni@-m@lik
 

تیرے بعد میں نے خدا سے موت مانگی
SS

Soni@-m@lik
 

آب تو میری کوئی ذندگی ہی نہیں
اب بھی تم میری ذندگی ہو کیا
آب میں سارے جہاں میں ہو بدنام ۔
اب بھی تم مجھ کو جانتی ہو کیا ۔
جون ایلیاء
GOOD MORNING damadam all Friends

Soni@-m@lik
 

کل رات مجھے خواب آیا ۔
آج وہ بہت یاد آیا ۔😭😭😭😭😭

Soni@-m@lik
 

حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئ
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق زندگی گئ

Soni@-m@lik
 

تیرے درد کو سینے سے لگا کر ۔
ہر خوشی قضاء کر دی ۔
🍃🍃🍃🍃😢

Soni@-m@lik
 

ساری رات باتیں کرنے والے ۔
ایک دن نیند کی گولیاں کھا کر سو جاتے
ہیں 💔😕😕😫

Soni@-m@lik
 

کہانی یوہی نہیں ختم ہوگی ۔
تجھے آخری بار آنا ہوگا ۔
😭😭😭😭

Soni@-m@lik
 

چیخیں کہا سنائیں دیں گی ۔
میت پہ آنے والوں کو ۔
😢

Soni@-m@lik
 

کہا جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنو کو
کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں۔
💔💔💔💔💔💔💔