میری شاعری میں میرا عشق ہے
اور عشق کو کبھی زوال نہیں آیا ۔
آذقلم سونیا ملک
*ہم نے کب عِشق کو سمجھا ہے تِجارت جاناں*
*عِشق #آپ سے ہے خسارہ، تو خسارہ ہی سہی🙃*
🇵🇰🥀🌚
بے دلی کیا یوہی دن گزر جائیں گے۔
صرف ذندہ رہے تو مر جائیں گے۔
جون ایلیاء
کتنی دلکش ہو تم ۔
کتنا دلجو ہو میں ۔
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے۔
😰
جون ایلیاء
کہانی یو ہی نہیں ختم ہوگی۔
تمہیں واجبن آنا ہوگا ۔
😯😫
آذقلم سونیا ملک
کہانی یو ہی نہیں ختم ہوگی۔
تمہیں واجبن آنا ہوگا ۔
😭😭😭😭
آذقلم سونیا ملک
آئینے ہزاروں ہیں مگر۔
آئینہ دیکھتا نہیں کوئی۔
آذقلم سونیا ملک
یہ جو خاموشی سے بھرے ہوئے ہیں۔
یقین کرو یہ اندر سے مرے ہوئے ہیں۔
آذقلم سونیا ملک
ہم آپنے ہی لفظوں میں جکڑے ہوئے لوگ۔
آپنوں کے سہاروں سے مر جاتے ہیں ۔
آذقلم سونیا ملک لاہور
ہم آپنے ہی لفظوں میں جکڑے ہوئے لوگ
آپنوں کے سہاروں میں مر جاتے ہیں ۔
😫😫😭
آذقلم سونیا ملک لاہور
اب اس مقام پہ میرا جنون آجاۓ ۔
تجھے جو پکارو منہ سے تو خون آجائے ۔
جون ایلیاء
وہ بہت مصروف ہے ۔
مجھے دفنا دیا جائے ۔
آذقلم سونیا ملک لاہور
صبر کی جب ایک انتہا ہوگئی۔
تو مینے خود کو خاموش کر دیا ۔
😯😯😯😯😯
آذقلم سونیا ملک
میں بھی اب لاذم ہو خود پر۔
وہ بھی اب کسی اور کی امانت ہے ۔
😕
فرضی محبت اور قرضیی عشق
اندر سے مار دیتا ہے
😯
ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﻮ "ﻣﺤﺪﻭﺩ" ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ، ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﺳﮯ ﺩﺳﺘﺒﺮﺩﺍﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ، ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ
ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﮩﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺟﮕﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﮭﺎﻧﭻ ﮐﺮ ﻧﮑﺎﻟﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﺴﻮﻭﮞ ،ﮐﻮ ﺑﺮﯾﮏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ،ﺍﺫﯾﺖ ﮐﻮ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﮐﭽﻠﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺳﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﺠﺎﻧﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ، ﺧﻮﺍﻣﺨﻮﺍﮦ ﻗﮩﻘﮩﮯ
ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ، ﺗﺐ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎﮐﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﮔﺰﺍﺭﻧﯽ
ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ۔
آذقلم
*ہر وہ___ شخص اکیلا ہے*
*جس نے سچی محبت کی*🖤
*چھوڑو یہ سرسری وعدے پورے نہی ہوتے*
*میں جو ابھی مرجاوں تو مر جاؤگے کیا*
Good morning all friends
قدیم حسرتیں
غموں کی کثرت بڑھا دیتی ہیں ۔
آذقلم
روح کو چاہیے ایک عمر سر ہونے تک۔
کون جیتا ہے تیری ذولف کے آثر ہونے تک
ہم نے مانا کے تغافل نا کرو گے لیکن۔
خاک ہوجائے گے ہم تم کو خبر ہونے تک۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain