میرے لفظوں میں قید ماتم کو
لوگ سن سن کے داد دیتے ہیں
😢😢😢😢😢😢😢😢😢
طوفان میں کشتیاں اور غرور میں ہستیاں
اکثر ڈوب جاتی ہیں
😢
SONI@ M@LIK
کہانی میں نیا موڑ آۓ گا ۔
وہ میرے لیے لندن چھوڑ آۓ گا ۔
😄😄😄😄😄
آذقلم
کیا کہا بے تحاشہ کرتے ہو۔
آپ محبت نہیں تماشہ کرتے ہو۔
📝📝📝 آذقلم سونیا ملک
بچھڑنا جن سے ہم نا ممکن سمجھتے تھے 🌝
اب ان سے ملے ہمیں عرصے بیت گئے🖤🖤
پاگل محبت 📝📝📝📝
میری عادتیں بگاڑ کر اس نے💔
شریعت کا سہارا لیا ہے اب🔥
کتنے سال بیتانے تھے ۔
کتنی یادیں بھرنی تھی ۔
تیرے ساتھ کچھ ہم نے چاند سی راتیں کرنی تھی ۔
جو کہہ گئی میں شاعری میں
وہ یار تیرے سامنے باتیں کرنی تھی۔
WRITE SONI@ M@LIK
کتنے سال بیتانے تھے ۔
کتنی یادیں بھرنی تھی ۔
تیرے ساتھ کچھ ہم نے چاند سی راتیں کرنی تھی ۔
جو کہہ گئی میں شاعری میں
وہ یار تیرے سامنے باتیں کرنی تھی۔
WRITE SONI@ M@LIK
Good morning damadam all friends 🍃🍃🍃🍃🍃🍃🌹
کلام عشق میں بڑا تکبر ہے تم کو۔
ٹکراؤ کبھی ہم سے تیرا غرور توڑ ڈالیں گے۔
✌🍃🍃🍃🍃🍃🍃
محبت کی شام جلا کے تو دیکھو,🔥
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو,,❤
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا,😍
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو,,🤭
زہر میں بھی اِتنا زہر نہیں ہوتا جتنا لوگ
کسی کے لئےدِل میں رکھتے ہیں...!!!!
اب ہر کسی کو میں جان کہتی ہو۔
اگر کوئی چاۓ پوچھ لے تو میں پان کہتی ہو
😄😄😄😄😄😄✌
کیا کہا عشق جاودانی ہے ۔
آخری بار مل رہی ہو کیا ۔
مل رہی ہو بڑے تپاک کے ساتھ۔
مجھ کو یکسر بھلا چکی ہو کیا۔
جون ایلیاء
ہاں میں نے سنا ہے وقت مرہم ہے ہر تکلیف کا ہر مسئلہ کا لیکن میری جان
جنہیں عشق ہوجائے نا ان کا وقت رک جاتا ہے۔
😯
بتاؤ کتنے خاص ہو تم
بلکل دل کے پاس ہو تم
دور دراز صحرا میں ایک شدت کی پیاس ہو تم ۔
سمندر کے مسافر کو کنارے جیسی آس ہو تم۔
کیسے کھیلتے تھے جگڑتے تھے مجھے
سارے کے سارے یاد ہو تم۔۔۔
جتنے دور ہو مجھ سے اتنے ہی میرے
پاس ہو تم ۔
آذقلم سونیا ملک
آ بتاؤ کتنے خاص ہو تم
بلکل دل کے پاس ہو تم
دور دراز صحرا میں ایک شدت کی پیاس ہو تم ۔
سمندر کے مسافر کو کنارے جیسی آس ہو تم۔
کیسے کھیلتے تھے جگڑتے تھے مجھے
سارے کے سارے یاد ہو تم۔۔۔
جتنے دور ہو مجھ سے اتنے ہی میرے
پاس ہو تم ۔
WRITE soni@ m@lik
پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر🔥
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر
Soni@ M@lik
جب میں تمہیں نشات محبت نا دے سکا
غم میں کبھی سکون رفاقت نا دے سکا
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں۔
یو تنہا کر جانے کا تمہیں کوئی حق نہیں۔
جون ایلیاء
Good morning kasa ha sab friends
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain