بقایا جو بچ گئ تیرے عشق میں ۔
وہ تیرے ہجر میں ذندگی تمام کی ۔
WRITE SONI@ M@LIK 😱
وہ پیشہ ور ہیں جو لوگوں کے زخم سیتے ہیں
ہمارے زخم ہمارے بہت چہیتے ہیں
کوئی بتاؤ کہ آخر یہ ماجرا کیا ہے؟
وہ جان جاں تھا مگر، ہم تو اب بھی جیتے ہیں
نیاز مند ہوں میں اپنے قدردانوں کا
جو آ کے شام کو میری شراب پیتے ہیں
😊😊😊😊😊
جون ایلیاء
اج ڈھولا یاد آؤۓ نا
اج مایا یاد آؤے نا
😫
وہ بھی اب کسی اور کی امانت ہے ۔
میں بھی چپ ہو سارے وعدے توڑ کر ۔
😢
سایہ لنگدہ نال برابر
دن کیو لنگن سال برابر
اتو اتو پاون پردے
وچو سب دا حال برابر
آکھ وچ جہ نور نا ہوئے
تے کالا پیلا لال برابر
مرشد جہ نا راضی ہوئے
ناچ رقص تمال برابر ۔
خدا اور محبت
*_دنیا کے سبھی غم میرے سنگ نہ کیا کر_*
*_اے رات سونے دے یوں تنگ نہ کیا کر👈
*🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥
غلط انتخابات چہرے کی رونق چھین لیتے ہیں
اتنی گہرائی میں جا کہ تجھے سوچتے ہیں۔
اگر یہ آنکھیں نا ہوتی تو دریا ہوتا ۔
آذقلم سونیا ملک
لاحاصل شخص کی جستجو میں ہم نے۔
بہت کچھ نہیں بس خود کو خاک
سمجھا
آذقلم
لاحاصل شخص کی جستجوں میں ۔
ہم نے خود کو خاک سمجھا ۔
آذقلم سونیا ملک😢
اُٹھ اُٹھ کے کســی کا انتظار کر کے دیکھنا
کبھی تم بھی کسی سے پیار کر کے دیکھنا
کیسے ٹوٹتے ہیــــں محبتــــوں کـے رشتــے
غلطیـــاں دو چار کــــــــر کـــــے دیکھنا
زندگـــــــی کا فلسفہ سمجھنا ہـــو تـــو
بارش میں کچی دیوار کھڑی کر کے دیکھنا
نفرت ہو جائے گــــی تـــــــم کــــو دنیا سے
محبت کســــی سے بیشمار کر کے دیکھنا
SONI@ M@LIK
مجبوریوں کے دور میں جان سے عزیز لوگ؛🔥
بے وفا نہ بھی ہوں بدل ضرور جاتے ہیں۔!💝💯
Good morning
اتنی ملی نہیں جتنی کی تھی ۔
💔💔💔💔💔💔محبت💔💔💔💔💔💔
تم سے لے جائیں گے ہم چھین کے وعدے اپنے
اب تو قسموں کی صداقت سے بھی ڈر جائیں گے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔
سانس لینے میں ہم نے دشوار ہونا ہے ۔
😫😫
تیرے عشق میں کل تک خدا کے پاس ہونا ہے۔
آذقلم سونیا ملک
🍁"کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں"❤☺
دل کر رہا ہے زندگی سے کہوں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔"الوداع"۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش ایسا بھی ہو
پرسکون ماحول ہو
کوئی غم نہ ہو
نہ کسی کے ہونے کی فکر ہو
نہ کسی کے نہ ہونے کادکھ ہو
نہ کچھ پانے کی چاہ ہو
نہ کچھ کھونے کا ڈر ہو
بس وقت گزرتا جائے
نہ گزرے وقت کی یاد ہو
نہ وقت گزر جانے کا ملال ہو
پہاڑ اور ابھرتا ڈوبتا سورج ہو
رات ، درخت اور چاندہو
اور پھر خاموشی
اور بس خاموشی ہو
WRITE Soni@ m@lik
چاند لا کر کوئی نہیں دے گا تُمہیں!
کوششں کر کے خود مسکرایا کرو😊
🔥 *♡؏ــشـ❥ـہᷭــͪــᷤــͥــق ؏ــبـادت♡*🔥
رہنے دو اب کہ تُم بھی مُجھے پڑھ نہ پائو گے😢
بارش میں کاغذ کی طرح بھیگ گئی ہوں میں😓
✨🍃😉
╰┈ ➤💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain