Damadam.pk
Soni@-m@lik's posts | Damadam

Soni@-m@lik's posts:

Soni@-m@lik
 

مت پو چھ تیری بے وفائی کے بعد
ہم نے تجھ کو کس کس نام سے پکارا😂😉😆😃😄😄😃

Soni@-m@lik
 

کیسے ہیں سب دوست ؟

Soni@-m@lik
 

سجدے تب ہی قبول ہوتے ہیں ۔
جب سر کے ساتھ دل بھی جھکے ۔
سونیا ملک

Soni@-m@lik
 

"-کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو ۔۔💔
"-افسوس پھر بھی اکیلے ہو
🐣🔥

Soni@-m@lik
 

ﯾﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺫﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨی ﻣﮑﯿﻨﻮﮞ ﮐﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺭ ﻭ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻣﺮﻧﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ
💔💔💔😰

Soni@-m@lik
 

اب اعتبار کو جی چاہتا تو ہے لیکن
پرانے خوف دلوں سے کہاں نکلتے ہیں🍁😷SONI@ M@LIK

Soni@-m@lik
 

وہ شخص میرا عشق غرور ہے ۔
آِۓ خدا آب توڑ دے اسے۔
💔

Soni@-m@lik
 

صبح بخیر کیسے ہیں سب دوست ۔
🍃🍃🍃🍃🍃

Soni@-m@lik
 

آ تو جاؤ مگر تمہارے خط۔
اہل کوفہ سے ملتے جلتے ہیں۔
جون ایلیا ء

Soni@-m@lik
 

آ تو جاؤ مگر تمہارے خط۔
اہل کوفہ سے ملتے جلتے ہیں۔
جون ایلیا ء

Soni@-m@lik
 

پہلے چھیڑوں گا کہانی میں زمانے والی!!!
پھر بتاؤں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمہیں بات بتانے والی
تم جو عجلت میں جئے جاتے ہو دنیا والو
اتنی جلدی بھی ۔۔۔۔ قیامت نہیں آنے والی
مل گئی ہے تو محبت میں اسے صَرف کرو
زندگی شے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بےکار گنوانے والی
سونیا ملک

Soni@-m@lik
 

ابھی کم لوگ آتے ہیں وفا کے آستانوں پر
لگا ہے رش ابھی جھوٹی محبت کی دکانوں پر
❤SONI@ M@LIK

Soni@-m@lik
 

ایک پاگل نے ایک موبائل شاپ سے ایک مہنگا فون چرا لیا 🤨مالک نے اس پاگل کو پکڑ لیا 😅 مالک نے سوچا یہ پاگل اتنا مہنگا فون کیسے چلا سکتا ہے 🤔 مالک نے فون اس پاگل کو دیا اور کہا اسے چلاو 😅 پاگل نے فون پکڑا اور اسے ٹچ کرنے لگا پاگل مسلسل سکرین کو ٹچ کرتا گیا۔۔۔see more

Soni@-m@lik
 

آ بتاؤ کتنے خاص ہو تم
بلکل دل کے پاس ہو تم
دور دراز صحرا میں ایک شدت کی پیاس ہو تم ۔
سمندر کے مسافر کو کنارے جیسی آس ہو تم۔
کیسے کھیلتے تھے جگڑتے تھے مجھے
سارے کے سارے یاد ہو تم۔۔۔
جتنے دور ہو مجھ سے اتنے ہی میرے
پاس ہو تم ۔
آذقلم سونیا ملک

Soni@-m@lik
 

فیصلہ ہوا ہے اب یہ ذینو
ہم خود کو مارنے والے ہیں

سفر ہے بہت درپیش میری یادیں سمبھال رکھنا۔
S  : سفر ہے بہت درپیش میری یادیں سمبھال رکھنا۔ - 
Sad Poetry image
S  : POST by SONI@ M@LIK ✌ - 
Sad Poetry image
S  : POST by SONIY@ M@LIK😡 - 
Soni@-m@lik
 

ڈرامہ پری ذاد کون کون دیکھ رہا ہے
😊

Soni@-m@lik
 

انسان کتا پال لے
لیکن کسی سے بات کرنے کی عادت نہ پالے💔.
✨🍁 ,Soni@ M@lik