اگر دنیا میں خوش رہنا ہے تو یہ بات جان لو!!
تمہارے رونے سے کسی کو کوئی فرق نہی پڑھتا!!

کبھی ہمیں بھی میسر ہو --روٹھنا ان سے.
کبھی ہمارے بھی دل میں یہ حوصلہ آئے
کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔


اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی!!!!
تم سیاہ رنگ جو پہنوں گے تو یاد آؤں گی۔۔۔۔

میرے دستِ تمنا پر تیرے
ھاتھ کا ھونا
بڑے حاسد بنائے گا بہت سے
دل جلائے گا..❤

دل کملے کوں کیویں سمجھاواں؟
جیہڑے چھوڑ ویندن او نئیں ولدے!!

اک چاۓ دونوں کپوں میں برابر سی بانٹ کر☕☕
اکثر فرض کیا ہے کہ تنہا نہیں ہوں میں۰۰۰
#Cräxy
تکلیفـــ تبـــ ہوتی ہے جبـــ لہجوں کی سمجھ آجاتی ہے 💔🥀


نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔���� محبوب جسکا بھی ہو بے مشال ہوتا ہے ۔۔۔����

محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے ���� کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے����

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain