میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤ عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤ 😒😌😞
زندگی بھر خود کو بادشاہ سمجھتے رہے....... . احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...

آذان کو غور سے سننے والا بندہ
کبھی بھی ذہنی بیماری کا شکار نہیں ہوسکتا❤

بہتر تو یہی ہے کچھ برس ساتھ گزار لیں.... 🙈✨💓😇میں نے کب حسیں رہنا ہے ...تم نے کب جوان رہنا ہے ___😘😇❤️🔥✌🏻
چین سے سونے نہیں دیتی مجھے اس کی لا پر وائی
نہ جا نے وہ کیوں بدل گیا میری عا دتیں خراب کرکے۔
لگاؤ شاعری کی محفل آج۔۔ دل ❤️ کا دماغ خراب ہے آج😕😔


مرشد ہماری آنکھ میں اشکوں کا رمز ہے !
مرشد __ ہمارے درد کو بانٹا نہیں گیا
*عشق واجب ___"وفا لازم____ "درد واجب____ "دوا لازم*_
*ہجر واجب "____سزا لازم____ "روگ واجب"____ دعا لازم*
🖤🥀

اُسے کہنا رات بہت ازیت میں گزرتی ہے
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں...!!!!!
💔



نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں..... محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....��
وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے بددعا نہیں لگتی 😢😢.تم کو!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain