ھــم تــو ھیــں آداب مــحبت کــے پــابنــد صــاحب ھــمیں تــوآ تــا ھــی نھیــں انســان 😍😍😍ســے نفــرت کرنــا


ذرا سوچ کے دل توڑا کرو صاحب�� ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__! ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!😍😍😍

سوچ کیسی ہے ،ایمان کیسا ہے🖤
لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے🥀
میں نے خود چھوڑا ہے اُسے
یہ الگ بات ہے کہ چاہتا وہ تھا...💔💔💔
کیوں بچھڑ کر کسی سے مر جائیں
ایسی مردہ دلی پے لعنت ہو🔥💯

خدا نوازے گا مجھے تجھ سے بہتر
مگر -ہاۓ یہ تیری حسرت❤💯🔥💯❤

رکھتا ہے کون یاد پرانی رفاقتیں ۔؟؟
مٹی کا نام تک نہیں مٹی کے تیل میں ۔۔۔
آتشِ دوزخ نہ دیکھ غضب سے مجھ کو✨
بڑا رحیم ھے وہ، جسکی گناہگار ہوں میں💖

مت پوچھو کیسی لگتی ہوں
بہت تیکھی ہوں میں
براہِ راست دل پہ لگتی ہوں__😍❤️🙈
لہجہ دیہمہ رکھیئے جناب✋💥
مجھے اونچی آواز میں صرف آذان پسند ہے❤️

تیری شہرت سے ____ الگ شان رکھتے ہیں..!!!
ہم وہ ہیں جو خود اپنی پہچان رکھتے ہیں..!!!
💛👑✨
مُجھے کِسی اور کے لیے اور تُجھے کِسی اور کے لئے ، جو یوں بنایا گیا تو کِیوں بنایا گیا!؟ 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain