احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پورٹل: نئے تعلیمی سال کی درخواستوں کیلیئے احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پورٹل آج کھل گیا ہے۔آن لائن درخواستیں 30نومبر 2021تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ تعلیمی سالFall2021کے 4یا5سالہ انڈرگریجویٹ ڈگری پروگراموں میں نئےداخل شدہ طلباءجنکے گھرکی ماہانہ آمدنی45ہزار سےکم ہےآن لائن درخواستیں جمع کرواسکیں گے۔احساس سکالرشپ پروگرام میں ملک کی135پبلک سیکٹر یونیورسٹیاں شامل ہیں۔ #EhsaasUndergradScholarship پورٹل کا پتہ: https://ehsaas.hec.gov.pk