Damadam.pk
Sonia_khan22's posts | Damadam

Sonia_khan22's posts:

Islamic Quotes image
S  : Jumma Mubarak ❤️ - 
Beautiful People image
S  : اِس دور کے انسانوں میں وفا ڈونڈ رہے ہو بڑے ناداں ہو زہر کی شیشی میں دوا - 
Sonia_khan22
 

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے

Sonia_khan22
 

اس نے پوچھا تھا کیا حال ہے
اور میں سوچتا رہ گیا

Sonia_khan22
 

مُجھے شدید نفرت ہوتی ہے اُس لمحے سے کہ ؛ جب میرا غصہ میری آنکھوں سے پانی بن کر بہہ جاتا ہے! 🖤🌚"

Sonia_khan22
 

وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں

Sonia_khan22
 

یونہی تو نہں ہوتی بِھیڑ جنازوں مںش ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد

میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے
مگر جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا
S  : میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے مگر جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں - 
Sonia_khan22
 

کسی کے کچھ نہیں ہیں ہم مگر پھر بھی نجانے کیوں
ہمیں یہ وہم رہتا ہے کے کوئی منتظر ہوگا

Sonia_khan22
 

لذت غم بڑھا دیجئے
آپ پھر مسکرا دیجئے
میرا دامن بہت صاف ہے
کوئی تہمت ہی لگا دیجئے
🥰

Sonia_khan22
 

tamasha app all channels unlock 🔓..moded app he free chlta he 🥰kis ko chahiye

Sonia_khan22
 

کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
یہ دل آج بھی تیری یاد میں تڑپ رہا ہے..

Sonia_khan22
 

اس ہستی ہوئی تصویر کو کیا معلوم
کے اسے دیک کے کوئی کتنا روتا ہے
سونی🥀

Sad Poetry image
S  : Soni🙃🥀🥰 - 
Sonia_khan22
 

تم درد ہوکر بھی, کتنے اچھے لگتے ہو
خدا جانے ,تم ہمدرد ہوتے, تو کیا ہوتا
سونی🥀

Sonia_khan22
 

مجھے مدہوش کرتا ہے تمہارا مسکرا دینا
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا
کبھی میرا جو دم نکلے مرے تم روبرو ہونا
مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا

Sonia_khan22
 

صورتیں کتنی بھی اچھی ھو
ہمیشہ مقدر کی محتاج رہتی ہی

Sonia_khan22
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔
📷
📷
6Noor Rani and 5 others
1 comment
**Like**
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔
📷
📷

Sonia_khan22
 

#___سنو.....Dil.❤😍👇
☝ خدا پیار سب کو دیتا ہے 😍
❤ دل بھی سب☺ کو دیتا ہے 😍
❤ دل میں بسنے والا بھی سب کو دیتا ہے 😍
🌺 لیکن 🌺
❤ دل کو سمجھنے والا صرف 💖 نصیب والوں کو دیتا ہے😍
╔══⁂══☙⁂♕⁂☙══⁂══╗
❤️ 🌹
╚══⁂══☙⁂♕⁂☙══⁂══╝
💓😊💖💕🥀

Sonia_khan22
 

حقیقت" سے" بہت" دور" تھی" ایک" خواہش" میری"♡..
پھر" بھی" خواہش" تھی" کاش" وہ" شخص" میرا" ہوتا"♡..