Damadam.pk
Sonia_khan22's posts | Damadam

Sonia_khan22's posts:

Sonia_khan22
 

جس دن میرا انتقال ہو گا ''' 💔🥀
وہ دن بھی کمال ہو گا !!💔
سب میت پر آۂیں گے میری""
تو جو نہ آیا تو سوال ہو گا !!🥀
قبر پر میری سرہانے بیٹھ کر ""💔
آنسو پینا تیرا محال ہو گا !!🥀
تو بولے گا اور میں خاموش بالکل
مجھے وہاں بھی تیرا خیال ہو گا:🙂💔
میں تو مر جائوں گا ،
،بس لفظ ہی زندہ ہوں گے""
میری شاعری کا ناجانے کیا حال ہو گا
جس دن میرا انتقال ہو گا

Sonia_khan22
 

لوگ کہتے ہیں نامحرم چھوڑ دیتے ہیں
ان پر بھروسہ مت کرنا،ٹھیک بھی کہتے ہیں مگر میں کہتا ہوں
لوگ نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں🥀
لوگ بچے ہو جانے کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں 🙂
کسی کے پاس گارنٹی ہے کہ لوگ محرم بن کر نہیں چھوڑتے💘

Sonia_khan22
 

نہ" رویا" تھا" بچھڑنے" پر" میں" اُن" کے"♡.................♡♡................♡♡...............♡....
مگر" ہاں" زندگی" میں" پھر" کبھی" ہنسا" نہیں"♡................♡♡..............♡♡...............♡....

Sonia_khan22
 

وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا
ہنستا ہے مجھے دیکھ کے نفرت نہیں کرتا
پکڑا ہی گیا ہوں تو مجھے دار پہ کھینچو
سچا ہوں مگر اپنی وکالت نہیں کرتا
کیوں بخش دیا مجھ سے گنہ گار کو مولا
منصف تو کسی سے بھی رعایت نہیں کرتا
گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیں
چوروں کو مگر کوئی ملامت نہیں کرتا
کس قوم کے دل میں نہیں جذبات براہیم
کس ملک پہ نمرود حکومت نہیں کرتا
دیتے ہیں اجالے مرے سجدوں کی گواہی
میں چھپ کے اندھیرے میں عبادت نہیں کرتا
بھولا نہیں میں آج بھی آداب جوانی
میں آج بھی اوروں کو نصیحت نہیں کرتا
انسان یہ سمجھیں کہ یہاں دفن خدا ہے
میں ایسے مزاروں کی زیارت نہیں کرتا
دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا

Sonia_khan22
 

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!🙂

Sonia_khan22
 

نام" تیرا" خود" ہی" میری" زباں" پہ" آ جاتا" ہے"♡...................♡♡...................♡♡................♡..
جب" کوئی" مجھ" سے" میری" آخری" خواہش" پوچھتا" ہے"♡...................♡♡..................♡♡.................♡..

Sonia_khan22
 

میرے بارے میں ہواؤں سے وہ کب پوچھے گا
خاک جب خاک میں مل جائیگی تب پوچھے گا
گھر بسانے میں یہ خطرہ ہے کہ گھر کا مالک
رات میں دیر سے آنے کا سبب پوچھے گا
اپنا غم سب کو بتانا ہے تماشا کرنا
حالِ دل اُس کو سنائیں گے وہ جب پوچھے گا
جب بچھڑنا بھی ہو تو ہنستے ہوئے جانا ورنہ
ہر کوئی روٹھ کے جانے کا سبب پوچھے گا
ہم نے لفظوں کے جہاں دام لگے بیچ دیا
شعر پوچھے گا ہمیں اب نہ ادب پوچھے گا

Sonia_khan22
 

میرے مذہب میں شراب پینا حرام ہے اس لیے تیری جدائی میں لسی پی رہا ہوں 🥂🤧
روگ دا روگ ، ٹھنڈ دی ٹھنڈ 😰😣
پِچھے ہو جا ساقی اک گلاس ہور دے 😓🤧🤧
🤕

Sonia_khan22
 

اچھی طرح بات کرتے کرتے
اچانک rude ہو جانے کا ٹیلنٹ ہے مجھ میں

Sonia_khan22
 

بہت ہو گئی اردو ،انگلش شاعری اب ذرا چائینز میں شاعری کرتے ہیں ۔۔🙄
چن شو شوئی ٹنگ پونگ چن پو۔۔😥😥🙉🙉
🤨 مرشد 🤨
شن چن شی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اوئی اوئی
واہ واہ تو کر دو ظالموں۔۔😒😒😒
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Sonia_khan22
 

اداسیاں ہیں مگر وجہ غم معلوم نہیں!!!,,,,,,
❤️💛❤️ 🖤
دل پے بوجهہ سا ہے جیسے کوئی بهول گیا ہو!!!,,

Sonia_khan22
 

جب میں اداس ہوتا ہوں تو گانا گاتا ہوں پھر مجھے تسلی ہو جاتی ہے کہ میری آواز میرے حالات سے بھی زیادہ خراب ہے
😁😁

Sonia_khan22
 

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے 😌😌 میں کسی شادی کے فنکشن میں تیار شیار ہوکے بیٹھی ہوں. 😜😜 اچانک سے کوئی آئے 🙄🙄 آتے ہی فائرنگ کرے. 😮😮 پھر زبردستی میرا ہاتھ پکڑے😩😩اور کھینچ کے سٹیج تک لے جائے 😕😕 پھر گن قاضی کے سر پہ رکھ کے بولے نکاح پڑھاؤ 😲😲 نکاح کے بعد ماتھے پہ پیار کرے 🤭🤭 اور کہے آج سے تم میری ہو 🤥🤥 اور چلا جائے😡😡ظاہر بات ہے زبردستی نکاح کرے گا تو شروع شروع تھوڑی نفرت تو ہوگی نا 🤬🤬 فیر آہستہ آہستہ ہلکا ہلکا پیار ہونے لگے. 🤫🤫میں اس کا انتظار کروں 😕😔 کہ کب رابطہ کرے اور کہے کہ تمیں کب لینے آ ؤں 😖😖 فیر ایک دن جھٹ سے سیل پہ فون آئے اپنی بیگم کو لینے آرہا ہوں 😨😨 اور میرا خوشی سے دماغ خراب ہوجائے 😩😜😝
خبردار جو کوئی ہنسا بھئی خیالی پلاؤ بھی کوئی چیز ہوتی ہے💕
😂😂😂😀😎😍
_________

Sonia_khan22
 

💛🥀🖤
- " جن کیساتھ زندگی گزارنی ہو♣️
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے ✨•"🙃
😔🥺🥹

Sonia_khan22
 

💢میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے💞
🔹بہر حال یوں دل توڑا نہیں کرتے
💢اور عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے💔💘
🔹ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے

Sonia_khan22
 

صدر ابامہ اپنے دور صدارت میں 5 سٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا تھوڑی دیر بعد ہونے والی میٹنگ سے خطاب کی تیاری کر رہا تھا، جب اچانک ایک پاکستانی ویٹر اسکے قریب آیا اور کہنے لگا، “سر میں پاکستانی ہوں میرا نام سمیر ہے، میں نے اور میرے ملک نے آپ کی بہت تابعداری کی ہے مجھے آپ سے چھوٹی سی مدد درکار ہے“ “بتاؤ، میں تمھارے لیے کیا کرسکتا ہوں“ اوبامہ نے نرم لہجے میں پوچھا “سر بات یہ ہے کہ تھوڑی دیر بعد ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے، جب وہ میرے پاس آئے تو ذرااس پر رعب ڈالنے کے لیے آپ مجھے “ہیلو سمیر“ کہہ دیجئے گا“ “اوکے، نو پرابلم“ اوبامہ راضی ہوگیا، تھوڑی دیر بعد لڑکی آئی سمیر کے پاس بیٹھی اور اوبامہ نے زور سے ہاتھ ہلا کر سمیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا “ہیلو سمیر“، سمیر نے مڑکے ابامہ کو دیکھا اور کہا: “دفع ہوجاؤ! دیکھتے نہیں میں مصروف ہوں“۔۔!۔😁😁
#

Sonia_khan22
 

آج میرے لیے
ایک لائن🖊️
تنقید ، تعریف ، مشورہ شکایت کچھ بھی...

Sonia_khan22
 

سنا ہے شادی کی بات سن کر لڑکے ..🙄
کمرے میں جا کر ناگن ڈانس کرتے ہیں😳😂😂

Sonia_khan22
 

بینک میں سیکورٹی گارڈ کیلئے انٹرویو
منیجر۔کیا تمہیں انگلش آتی ہے
سیکورٹی گارڈ۔کیا ڈاکو لندن سے آئیں گے
😄

Sonia_khan22
 

چاول سے برف بنانے کا طریقہ🙈🙆
سب سے پہلے آپ نے
چاول کو انگریزی میں لکھنا ہے Rice 🍚
اور پھر Rice کا R مٹا دینا ہے
Rice - R = ice
بن گئ برف
عقلمند تو بچپن سے ہوں پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا۔۔*🤩😁
😂😂😂😂😂