Damadam.pk
Sonia_khan22's posts | Damadam

Sonia_khan22's posts:

Sonia_khan22
 

اگر کسی کو اپنی مسئلے سنانے کے لیے دوست کی ضرورت ہے تو میں ہوں نا😍😍🤣🤣😁
نارمل مسئلے سننے کے لیے4000
دوکھی داستان کے لیے5000
ساتھ رونے کے لیے10000
🤣😂😅🤣😂🙈😜🙊🙈😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😜😜😜😜

Sonia_khan22
 

گاؤں سے مہمان آئے آئسکریم والا ڈبہ ساتھ لائے امی نے فریزر میں رکھ دیا
میں نے صبح صبح کمانڈو ایکشن کر کے اٹیک کیا تو ڈبے میں سے ساگ نکلا😕💔😒

Sonia_khan22
 

ہم مڈل کلاس لوگ ہیں صاحب
🙄😚😔😞
کھانے کے بعد سویٹ ڈش کی جگہ چینی کا پھکا مارتے ہیں 😂😄😆🤭😍🤣

Sonia_khan22
 

عشق کی راہ میں قدم رکھنے ہی والا تھا 🙈
کہ میری چپل ٹوٹ گئی
🥺🥺

Sonia_khan22
 

•||‿✿♥️✿‿||•
°______لڑکا نہیں چاہتا کہ اس کی بہن رات کو کسی لڑکے سے بات کرے پر ہر لڑکا رات کو کسی کی بہن کے ساتھ بات کرنا چاہتا ہے😇💔
°_____تلخ حقیقت💯💥

Sonia_khan22
 

وہ لوگ حاضر ہوں، جو بچپن میں مور پنکھ کتاب میں رکھ کر، اس کے بچے نکالنے کے لیے اسے چینی ڈالتے رہے ہیں،🙈😂😂😂😂😂

Sonia_khan22
 

💞تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا
تو زندگی کا اک اہم --------حصہ ہے میرا💞
💞یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے
تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا💞💞💞

Sonia_khan22
 

میں ہنستی ہوں تو وہ بھی خوش رہتا ہے ۔
۔
۔
تذکرہ آئینے کاکر رہی ہوں ، انسان کا نہیں ۔۔۔
👉🏻👈🏻

Sonia_khan22
 

دل تو کرتا ہے کی میں خرید لوں تری تنھإٸی❤
مگر افسوس میرے پاس خود تنھاٸی کے سوا کچہ نھیی

Sonia_khan22
 

بہت بری ہوں نا میں 🙂🙄🙄😒
خیر اڈّے چَنگے تُسی وی نئیں 🙂😒😒🤧😕😏😁😁😁

Sonia_khan22
 

کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی 🤝
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---کوئی دل سے نھیں ملتا 🙄
😴😵😴

Sonia_khan22
 

مونگ پھلی کھاتے ھوئے
ایک دانہ گم ہو گیا ہے
سب سے دعا کی اپیل😂😂🤦😒🤲

Sonia_khan22
 

"دستبرداری"
میں خدا کو بتاؤں گی
جسے میں نے سب سے ذیادہ چاہا
جس کی ایک مسکراہٹ دیکھنے کو
میرے شب و روز گزرتے رہے
جس کی ایک ذرا سی توجہ کے لئے
میرے دن رات میں اداسی گُھلتی گئی
اس کی بے توجیہی کا زہر
لمحہ بہ لمحہ تسلسل کے ساتھ
میری رگ رگ میں اترتا رہا
میں اسے بتاؤں گی کہ میرے جسم میں
اب درد سہنے کی طاقت نہیں رہی
حالانکہ یہ جان لیوا ہے
جیسے جسم سے روح نکلنے کا عمل ہوتا ہے
مگر،
میں اسے بتاؤں گی کہ اس شخص سے
میں دستبردار ہونا چاہتی ہوں..

Sonia_khan22
 

موسم کہتا ہے
مچھلی کھاؤ 🐬🦈😊
جیب کہتا ہے
بکواس بند کرو 😔😜

Sonia_khan22
 

محبت کی تمنا ہے تو پھر وہ وصف پیدا کر
جہاں سے عشق چلتا ہےوہاں تک نام پیدا کر!!!!

Sonia_khan22
 

یہ جو ہم_______تم پرجان_____دیتے ھیں
عــــــــــــــــشق ھےجس کو ہم مان دیتےھیں
ایک_لاؤ تو کوئی_______ ہم_جیسا ❣
ہم_تم کو سارا_جہاں____ دیتے ھیں

Sonia_khan22
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو
🌚🥀______

Sonia_khan22
 

🕯️🖤داســـــتانِ مـحــبت❤️🕯️
💞پاس آؤ ایک____ التجا سن لو💞
💞پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو💞
💞اک تمہی کو خدا سے____ مانگا ہے💞
💞جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو💞
💞ابتدا___ عشق کی ہوئی تم سے💞
💞 تم ہو چاہت کی__ انتہا سن لو💞
💞 بن تیرے__ جی نہیں سکتے ہم💞
💞لوٹ آؤ میری____ صدا سن لو💞
💕دیکھ لو زندگی___ ادھوری ہے💞
💕نہ رہو اور اب____ جدا سن لو💕
💕تم صرف تم ہو____ زندگی میری💕
💕سچ ہے یہ_____ با خدا سن لو💞.....

Sonia_khan22
 

دکاندار خاتون کو کپڑے دکھا دکھا کر تھک گیااخر بولا مجھے افسوس ہے اپ کو کوئی کپڑا پسند نہیں ایا
خاتون . . کوئی بات نہین میں تو سبزی لینے ائی تھی

Sonia_khan22
 

مجھے بہت خوشی ہے کہ
آپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کے
بڑے خلوص سے میری پوسٹ کو دیکھتے ہیں
اور اگنور کردیتے ہیں....
شکریہ 🙂😏🤐