ایک ہوٹل تیتر کا گوشت پکانے کے لیے مشہور تھا۔ ایک صاحب وہاں کھانا کھانے گئے تو کھانے کے دوران اُنہیں شک گزرا کہ تیتر کے گوشت میں ملاوٹ کی گئی ہے۔
انہوں نے بیرے کو بلا کر پوچھا: ''سچ سچ بتاؤ، اس میں ملاوٹ کی گئی ہے؟‘‘
بیرے نے جواب دیا :
''سچی بات ہے جی، تیتر کا گوشت مہنگا اور نایاب ہی اتنا ہے کہ اس میں گائے کے گوشت کی ملاوٹ کرنا پڑتی ہے‘‘
ان صاحب نے پوچھا : ''کتنی ملاوٹ کرتے ہو؟‘‘
بیرا بولا : ''جناب ففٹی ففٹی‘‘
''کیا مطلب؟‘‘ انہوں نے وضاحت چاہی۔
بیرا مؤدبانہ بولا :
''جناب! ایک تیتر اور ایک گائے‘‘۔🤣🤣
*🕯️محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو*
*پھول بن جاؤں🪔*
*🕯️تمہاری زندگی کا اِک حسیں*
*اصول بن جاؤں🪔*
*🕯️سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر*
*مہک جاتے ہو🪔*
*🕯️کہو تو اب کے بار میں زمیں کی*
*دھول بن جاؤں☺️*
*🕯️بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم*
*اپنا کہتے ہو*
*اجازت دو کہ میں بھی اس قدر*
*انمول بن جاؤ🖤🌝*
❤چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں
پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے.......❤
❤ ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل
سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتے......❤
عورت
اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر فرشتے جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے
فرشتے جہنم میں نہیں آ تے۔۔۔
"مرد
اور اگر مرد چاہتا ہے اس کو بیوی "حور"جیسی ملے
تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے "حور" شیطان کو نہیں ملتی!!!!!!
اپنے محبوب یا محبوبہ کی وہ ادا بتائیں 🙄
جس پہ آپ مر گئے، تباہ
ہوگئے، لٹ گئے، ذلیل ہوگئے، بیٹرا غرق ہوگیا🤨🤨😂🤣😂😂🫢😝😝🤣.
💘اسے کہنا💘
💔💔 💔💔
💘مکمل کچھ نہیں ہوتا💘
💘جدائی بھی ادھوری ہے💘
💘یہاں اک موت پوری ہے💘
💘💘💘اسے کہنا💘💘💘
💘اداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے💘
💘💘بہت نقصان کرتی ہے💘💘
💘💘اسے کہنا💘💘
💘بساطِ عشق میں جب مات ہوتی ہے💘
💘دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے💘
💘مکمل بس 💘
💘💘💘💘خدا کی ذات ہوتی ہے💘💘💘💘
Bukhar he mujy 😐Dua kare kia pata lag jayen
اپنی بیوی کی زندگی آسان بناٸیں
ایک بیوی بیس سال میں
تقریباً (2kgx 365x 20)
365 من آٹا گوندھتی ہے
ڈیڑھ لاکھ روٹیاں
اور 200 من چاول پکاتی ہے
300 من سبزی اور گوشت وغیرہ پکاتی ہے
روزانہ 10 مرلے پر جھاڑو پوچا یعنی کل 20 سال میں 2138.2 مربع کلومیٹر پر جھاڑو پوچا کرتی ہے
تقریباً 40 ہزار جوڑے کپڑے دھوتی ہے اور استری کرتی ہے
مہمانوں اور آنے جانے والوں کی تواضع اس کے علاوہ ہے۔
وہ بھی انسان ہے ۔احساس کریں اسکا بھی ۔
ذرا سوچیں کہ
اگر یہی کام *دو بیویاں* کریں تو کتنی آسانی ہو جائے
اور اگر *چار بیویاں* کریں تو سوچیں زندگی کتنی سہل ہو جائے
*اگے تہاڈی مرضی اے*
قابل غور تحریر ہے بس عمل کریں اور اپنی شریک حیات کی زندگی آسان سے آسان تر بناہیں۔
کرکٹ میں میرا فیورٹ کھلاڑی نصرت فتح علی خان ہے
اور أپ کا....
💃🐍🌶️🥳🥳
ہنس بھی لیا کرو دکھی آتماؤں😝
ایک شخص کی بیوی کا انتقال ہوگیا اس کے پانچ بچے تھے ان کی پرورش کی خاطر اس شخص نے ایک بیوہ سے شادی کرلی
جس کے تین بچے تھے اور شادی کے بعد دونوں کے مذید بچے پیدا ہو گئے ۔
ایک دن بیوی نے گھبرائی ہوئی آواز میں فون کیا،،، جلدی گھر آیئے
کام میں مصروف شوہر نے پوچھا کیا ہوا ؟
بیوی نے مختصر بتایا
پہلے میرے بچوں نے آپ کے بچوں کو مارا۔
پھر آپ کے بچوں نے میرے بچوں کو مارا۔
اب آپ کے اور میرے بچے مل کر ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں 😒😒😏😂😂🤣😜😝😝😂😂😂
آج میرا بہت بڑا نقصان ہو گیا ☹️😥
50 کے لیموں خریدے سارے کے سارے کھٹے نکلے😭
آپ کو چھوڑ جانے والا شخص....
اگر لوٹ کر واپس آنا چاہے...
تو اپنائیں گے یا واپس جانے کا کہیں گے ..🔥
تجھے ٹھنڈ..........🤒 لگے خدا کرے☃️
پھر کوئی تجھ کو...........رضائی سے جُدا کرے🙆
تیرے ہونٹ..............😨 نیلے کانچ ہو
تیرے دانت بھی.........😬بجا کریں۔🙆
تجھے چھینکوں کی..............🤧وہ جھڑی لگے
تیری ناک...........😤 بھی بہا کرے
تجھے ٹھنڈ..............☃️ لگے خُدا کرے۔۔😇
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے.............🙆
تو سوپ.............🍜کی باتیں کیا کرے
تو ہیٹر................♨️کی باتیں سُنا کرے
تجھے سردی☃️............اِس قدر لگے
تو دھوپ.........☀️نکلنے کی دعا👐🏻 کرے
تو گرم پانی...........💦 کیا کرے۔۔🛁
تجھے ٹھنڈا پانی 💦ملا کرے۔۔🚿
تجھے سردی☃️.............. لگے خُدا کرے۔۔😇
تو گرم انڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🐣 کی صدا کرے۔۔🍳
تجھے آئسکریم ملا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍨
تو چائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔☕جو مانگے شوق سے
تجھے کپ میں برف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍧ملا کرے
کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں ۔۔۔!!!💞
میں ان میں تجھے تحریر کروں۔۔۔!!!💞
اپنی ذات کے کچھ رنگ تجھ میں بھر کر۔۔!!!💞
تجھے پھر سے میں تحریر کروں۔۔۔۔۔۔!!!💞
تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر۔۔۔!!!💞
تیری روح کو اپنی جاگیر کروں۔۔۔۔!!!!💞
Deewane ke chal me
Phas gyi me is jaal
A sakiyon kese bolo
🙃🙃🙃وہ اٹھی تھی مجھے مانگنے کے لئے تہجد ٹائم پانی ٹھنڈا دیکھ کر پھر سو گئی اگر اس کے گھر گیزر ہوتا تو آج میں اس کا ہوتا🙈🙈🤣🤣
کاش کسی امیر باپ کا بیٹا میرے پیار میں پاگل ہو جائے اور اس کا باپ مجھے 10 کروڑ دے اور کہے نکل جاؤ میرے بیٹے کی زندگی سے ..🤗😂🙈
موت آئیگی تو مرجائیں گے مُرشد_________😕😕😒
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اوپر کہا نہ جب آٸے گی تو مر جائیں گے😐😐
نیچے کیا لاش دیکھنے آئے ھو🙃🙌😒😒🙈💔💔
میرا عشق ہو، تیری ذات ہو، پھر حسن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں، کبھی تو ملے، کبھی ہم ملیں، ملاقات ہو
♥️زرا بیٹھ میرے رو برو .♥️
♥️تجھے اشک اشک اتار لوں .♥️
♥️تیرا ہر لفظ لفظ ھے داستان .♥️
♥️میں غزل کو تجھ سے سنوار لوں .♥️
♥️کسی رات میں کسی خواب میں .♥️
♥️میری زندگی میرے پاس آ .♥️
♥️اسی رات میں اسی خواب میں .♥️
♥️میں یہ زندگی بھی گزار لوں .♥️
سنو یہ آخری حسرت.. ❤️
بڑے ارمان سے دل کے ❤️
کسی کونے میں بیٹھی ہے ❤️
کہو نا مان جاو گے...! ❤️
نہ مانگے گے خوشی تم سے ❤️
نہ زر دولت کا پوچھیں گے ❤️
نہ کوئی پیار کی خواہش ❤️
وفاداری نہ دلداری ❤️
بس اک ادنی تمنا ہے ❤️
سنو... جب موت آے گی.. ❤️.
ہمیں بانہوں میں بھر لوگے....؟؟؟❤️
ہمیں یہ آخری ہچکی ❤️
تمہارے نام کرنی ہے...!! ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain