خاموش ممبرز کو آج رات کی فلائٹ✈️✈️ سے نہ معلوم جگہ پر بھیج دیا جائے گا🤷
اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں🙄 پھر نہ کہنا مجھے کیوں
نکالا😒🤣
کسی نے مجھے کہا
ناشتے میں ابلا انڈہ بریڈ کے دو سلائس اور فریش جوس لیا کرو
امیروں والی فیلنگ آتی یے۔
میں نے آج 8بجے ابلا انڈہ سلائس اور بعد میں انار کا جوس پیا
دس بجے مجھے پھر بھوک لگ گئی🥺
میں نے پراٹھا بنوایا رات کا بچا سالن نکالا اک کپ چائے بنائی
ساتھ آملیٹ بنایا
رج کے ناشتہ کیا
پائی اسی غریب ہی چنگے آں😒😏
عورت سب کو پاک دامن چاہیے 🙂💔
خود چار سو جگہ منہ کیوں نہ مارا ہو 😐😒
اگر میں تُم سے...!!
اُن تمام چیزوں کے نام پُوچھوں
جو تُمہیں پسند ہیں
تو کیا اُن میں میرا نام شامل ہوگا؟❤😇
ہمارے واسطے وہ ایک شخص ہی کافی ہے
سواۓ اس کے جہاں میں سب اضافی ہے
تو میرا عشق ہے اور عشق میں دل تو کیا
تو میری جان بھی لے لے تجھے معافی ہے
جاگتے جاگتے تھک جاؤ تو ،ایسا کرنا
آدھی راتیں مجھ کو دینا
تم کو پورے خواب ملیں گے..تم کیا جانو
درد حدوں کو چھو آئے تو
آنکھ میں آنسو جم جاتے ھیں..تم چاھو تو
ایسا کرنا
درد کی شدت میں سہ لوں گی
درد کا حاصل تم رکھ لینا
تم کیا جانو
ذات ادھوری ھو جائے تو
رشتہ آدھا رہ جاتا ھے
آدھارشتہ مجھ کو دے کر
پوری ہستی لے سکتے ھو۔
کیا سودا ھے!.تم کیا جانو
آدھا رستہ کھو جائے تو
منزل یاس دیا کرتی ھے
تم چاھو تو.ایسا کرنا
آدھا رستہ میں رکھ لوں گی
پوری منزل تم لے لینا۔
لیکن جب تم تھک جاؤ تو🚶♀️👑✌💔🙏
عشق تو آتا ہے مجھے اگر کروں تو کمال کردوں۔!
اگر وہ بن کر محرم ملے تو عشق بےمثال کردوں۔!!💖❤
تو اک بار نظر ملا کہ کہے دے _____رقیب چاھئے تجھ کو
تیری قسم تجھے اپنی زندگی سے ____الوداع آج ابھی اسی وقت کہ دوں گی
تو پلٹ کر پھر سے ترسے گا____ میری بانہوں کو
اور نہ ترسا تو ___مزاق کھہ دوں گی اپنی محبت کو
🥀💕_ ,,,,, تجھے ،،،،،،💕🥀
🥀💕_چاند کہوں تو،،،💕🥀
🥀💕_چھپ جاؤگے،،،💕🥀
🥀💕_خواب کہوں تو،،،💕🥀
🥀💕_ٹوٹ جاؤ گے،،،،💕 🥀
🥀💕_گلاب کہوں تو،،،،💕🥀
🥀💕_بکھر جاؤ گے،،،💕🥀
🥀💕_دوست کہوں تو،،،💕🥀
🥀💕_چھوڑ جاؤ گے،،،💕🥀
🥀💕_چلو آپ کا نام،،،💕🥀
🥀💕_زندگی رکھ دوں،،،💕🥀
🥀💕_موت سے پہلے تو،،،💕🥀
🥀💕_نہیں چھوڑ پاو گے،،
💔آج اُسے فکر ہے کہ کیا کہیں گے لوگ.................💔
💔کل جو کہتا تھا مجھے رسم و رواج سے کیا ہے💔
سمجھ کی بات ہوں لیکن سمجھ سکا نہ کوئی
میں تَرجمہ بھی ہوا سیکڑوں زُبانوں میں
خُدا کے واسطے آنکھوں سے پونچھ لو آنسو
رہے گا کون ٹپَکتے ہوئے مکانوں میں
مجھے میری ہی یاد آتی ہے اب
میں کیا تھا اور کیا ہو گیا
وہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو لفظوں سے ماردیتے ہیں 🙂
،ورنہ غیروں کوکیا خبر کہ دل کس بات پہ دکھتا ہے ۔🥀💔
کچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کرسکتے..🌚
تمہیں معلوم ہے جاناں !کہ تم بھی ایک قاتل ہو 💔
میرے اندرکااک ہنستاہواانسان تم نے مارڈالاہے۔🙂
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی
رونے سے نہیں حاصل کچھ اے دل سودائی آنکھوں کی بھی بربادی ، دامن کی بھی رسوائی ہم لوگ سمندر کے بچھڑے ہوئے ساحل ہیں اِس پَار بھی تنہائی ، اُس پَار بھی تنہائی🥀🍂
روحِ مَن !!💖
کیا تُم نے کبھی مُحّبت دیکھی ھے ؟؟؟
میں نے دیکھی
تُمہارا چہرہ مُحّبت ھے
تُم نے کبھی مُحّبت سُنی؟
میں نے سُنی
تُمہاری باتیں مُحّبت ہیں ،،
تُم نے کبھی مُحّبت کو مُسکراتے دیکھا؟؟
میں نے دیکھا
تُمہارا مُسکرانا ھی مُحّبت ھے
تُم نے کبھی مُحّبت محسُوس کی ؟؟
میں نے محسوس کی
تُمہارا وجود مُحّبت ھے
تُم نے کبھی مُحّبت کی ؟؟؟
ھاں میں نے کی
تُم ھی تُو محبت ھو ❤
"یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر "🖤
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں!🥀
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain