یا الله ھمیں معاف کر دیجیے, گناہ گار ھیں سیاه کار ھیں اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتے ھیں - رحمت کے طلبگار ھیں ھدایت کے راستے پر ڈال دیجیے, آپکو آپکے پیارے حبیب کا واسطہ, امت مسلمہ پر رحم کیجیے اور ھمارے گناہوں کو معاف کر دیجیے اور اس وبائ مرض کو دور کر دیجیے آمین