ویران پڑی ہیں ریت پر، سب کشتیاں میری!
کوئی لے گیا ھے دِل سے، سمندر نکال کر!
میں نے شب کی اداس آنکھوں میں...!!
اپنی نیندوں کو مرتے دیکھا ہے...!!
داڑھی کیلئے یہی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر داڑھی تھی
حضرت محمد ٌصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤
کسی نے شیخ سعدی سے پوچھا حال کیسا ھے ؟
آپنے کہا اللہ کی نعمتیں کھا کھا کر دانت ٹوٹ گئے ھیں مگر زبان ناشکری سے باز نہیں آئی ❤️
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
تو ہی بتلا کہ بھلا میرے سوا دنیا میں
کون سمجھے گا ان آنکھوں کے تبسم کا گداز
ہم ابھی چپ ہیں روز حشر آنے دو.!
ہم کو معلوم ھے کیا لینا ھے کیا دینا ھے.
تمھارے بعد ہم بھی اس جہاں میں !
برائے نام باقی _______ رہ گئے ہیں !
مت دیکھ کوئی #شخص گنہگار ہے #کتنا،
یہ #دیکھ آپ کے ساتھ #وفادار ہے کتنا.....!!!!!!! 💞
بات اوقات کی مت کیجیۓ......
آپ جیسے رلا کے آیا ہوں😏
#جب__بھی_ہوتا_ہے_زکر_محبت_کا🤗
#میں_تیرے_بارے_میں_سوچ_کر_مسکراتا😊 ہوں 😍
" -🌸
شاعری سے لگاؤ رکھنے والوں سے
اک شعر کی گزارش.... 💙
✨
ہمارے ہاں گھر میں ایک بڑا شاپر ہوتا ہے۔
جو چھوٹے شاپروں سے بھرا ہوا ہوتا ہے
کیاآپکے گھر میں بھی ہیں
کہاں میں کہاں مدحِ ذاتِ گرامی
نہ سعدی نہ رُومی نہ قُدسی نہ جامی
پسینے پسینے ہُوا جا رہا ہوں
کہاں یہ زباں اور کہاں نامِ نامی
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
👁✍️آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر...✨⚡️
کسی نے بعد میں ہم کو بڑا تلاش کیا ۔۔🔥🥀
صیغہ راز میں رکھیں گےنہیں عشق تیرا،
ہم تیرےنام سے خوشبو کی دوکان کھولیں گے
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کے خوف سے
محلوں کی آرزو ہے کہ ______بارش تیز ہو!!!!
خدا کی قسم ہم سے رب ضرور پوچھے گا
ننگے جسم کو ڈھانپنے کے لیے کوئی پیسہ نہیں دیتا😢
مگر افسوس جسم ننگا کرنے کے لیے اپنی دولتیں لٹا دیتے ہیں!
جو دروازہ آپ پر بند ہے
اسے کھٹکھٹا کر اپنی عزت نفس نہ گرائیں
بھوک ! تہذیب کے آداب مٹا دیتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain