مزاق وہ ہوتا ہے
جو برا نہ لگے..!
کسی کا دل توڑ دینا مزاق نہیں ہوتا...
عورت کی دوستی عورت کے ساتھ جچتی ہے
مرد کے ساتھ عورت صرف نکاح میں اچھی لگتی ہے❤️
ایک آنٹی مجھے ہر شادی پہ کہتی تھی اب تمہاری باری ہے😘
آج یہی بات میں نے اُسے ایک فوتگی میں بولی تو اپنی باری غصہ کر گئی😏😏
اپنا فیورٹ Colour بتاؤ ?
میں آپ کو اپ کی Age بتاؤگا😒😂😌
✊مدہوش نہیں بیدار ہیں ہم
👈 ہر آہٹ پہ تیار ہیں ہم
👈غافل نہ سمجھےکوئی ہم کو
✊وطن کی پہرے دار ہیں ہم
#_Defender🗡🇵🇰
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجےکا دکھ..! 😓
4 ماہ پہلے گندم 1120 روپے من کاشتکار سے خرید کر، آج آٹا 2200 سو روپے من فروخت ۔
اور پھر میں نے تمہارے بعد ..
خدا سے گڑگڑا کے صبر مانگا..!
Game Time😋😉
یہ گیم نام کی گیم ہے😇
جو ایک نام لکھے گا دوسروں کو اس کے آخر
کے "Alphabet "سے نام بنانا ہو گا جیسے کہ
Sonia😍
Asad❤️
Danish🥰
Let's start the game 😂😉
ہم ڪو تھپڪ تھپڪ ڪے دڪھائے گئے تھے خواب
خاموش ڪـــــیوں ہو؟ اب ہمیں تعبیــــرِ خواب دو
سیاہ رات میں جلتے ہوئے جگنوں کی طرح،،
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں..!!
کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے
میرے سب عزیز چِھوٹے ، سبھی یار بھی تو روٹھے
کہیں تم نہ روٹھ جانا ، _____مدنی مدینے ﷺ والے
<3 صلی اللہ وعلیٰ علیہ وسلم
پرانے خط ہیں، دراز آدھی کھلی ہوئی ہے
ہوا کے اندر کسی کی خوشبو گھلی ہوئی ہے
میں کتنی مشکل سے خود کو اچھا بنا رہا ہوں
مجھے محبت بگاڑنے پہ تلی ہوئی ہے
ایک پیاری بات
اپنی آمدنی میں گزارہ کیجئے۔کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئے۔کم پہن لیجئے۔سستا پہن لیجئے۔سادہ کھائیےلیکن حلال کھائیے
"اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"
"اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا"
آمین😭
زندگی ایک آئینہ ہے آپ اسے بیزار ہو کر دیکھیں گے تو بیزار ہو جائیں گے
مسکراتے ہوئے دیکھیں گے تو مسکراتے ہی چلے جائیں گے😀
انگریز فخر کرتے ہیں کہ ہمارے سائنسدان چاند تک گئے🌙
لیکن ہمیں فخر ہے ہمارے نبی حضرت محمد ؐ لامکان تک گئے☝🕌 💗سبحان
بڑ ا بھائی سخت نہیں ہوتا بس وہ روتا اسلئے نہیں کیونکہ ان کے رونے سے چھوٹے بھائیوں کی حوصلے ٹوٹ جاتے ہیں۔
۔سلام ھے بڑے بھائی کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain