کاہے ماتم میں گزاری جائے
زیست کا حق ہے سنواری جائے
بلغ العُلیٰ بکمالہ☆★☆
❤وہ پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ❤
کشف الدجیٰ بجمالہ☆★☆
❤آپ ﷺ کے جمال سے تمام اندھیرے دور ھوگئے❤
☆★☆حسنت جمیعُ خصالہ☆★☆
❤آپ ﷺ کی تمام عادتیں بہت اچھی ہیں❤
صلو علیہ وآلہ☆★☆
❤آپ ﷺ اور آپ ﷺ کی آل پاک پر لاکھوں درود و سلام❤
یہی محسوس ہو جیسے کئی صدیاں گزری ہیں
فقط اک پل کی فرقت میں اذیت ہو تو ایسی ہو
ٹک ٹاک والیوں کے لیے اہم پیغام
میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے
خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ
ہم بھی ایک دن
غلافِ_کعبہ چومیں گے😍😍
ان شاءاللہ!!😊😊
ماں پر جتنی تحریر لکھی جائے اتنی کم ہے...ماں کی ساری زندگی اسی پریشانی میں گزر جاتی ہے میرے مرنے کے بعد میری اولاد کا کیا ہو گا..
شھد کی مٹھاس اپنی جگہ
ھاۓ وہ ھمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا لہجہ
بارشوں میں قبرستان کا چکر لگالیا کرو۔ وہاں وہ دفن ہیں جو کبھی بادلوں میں بجلی کی چمک دیکھ کر آپ کو اپنے سینے سے لگالیا کرتےتھے
کاش 2020 ہی وہ سال ہو جس میں تم سب کو مکہ, مدینہ جانا نصیب ہو ♥
Ameen
جس کو کہہ دو کے وہ ضروری ہے
وہ ہی دامن چھڑانے لگتا ہے !
💓اسلام و علیکم 💞
جس بہن کا نہیں ہے کوئی بھائی.. " لو حاضر ہے میری کلائی "، ارے. عزت کیا کرو نا بہنوں کی اپنی ہوں یا غیروں کی..
آج کی نوجوان نسل میں تباہی کی وجوہات کیا ہوسکتی ہے؟؟
جواب سنجیدہ ہو، مزاق بلکل نہیں
اپنی موبائل بیٹری کے مطابق آپ مودی🎅 کو کتنے جوتے👟 مارے گے...!
میں 43 🤣🤣
میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣
ہر بیٹی کا باپ بادشاہ نہیں ہوتا 👑
مگر ہر بیٹی اپنے باپ کی شیزادی ضروری ہوتی ہے 👸
جانے کیوں اتنی عزیز ہے_____🍂
اک ہستی جو بے وفا سی ہے___😥
زندگی کس طرح بسر ہو گی ؟
دل نہیں لگ رہا محبّت میں💔
ماں ورگی زمانے تے وفا کون کرے گا 😢پُتراں لئی رو رو کے دعا کون کرے گا 😢
خدا کرے جب بھی بیٹیاں اپنے باپ سے کچھ مانگے تو باپ کی جیب خالی نہ ہو. آمین😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain