Damadam.pk
Sonimoni22's posts | Damadam

Sonimoni22's posts:

Sonimoni22
 


رابطے بھلے نہ بھی ہو لیکن ۔
کمبخت یہ نمبر تو سیو رہتے ہیں💔

Sonimoni22
 

ہم بہت خاص تھے,..
یہ اُنکے الفاظ تھے🤐🔥
💕
*_#_❣️😊💯✍️*_

Sonimoni22
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔

Sonimoni22
 

#برے__نہیں__تھے______😟
#یار____🤕
#پر__ثابت__نہیں__کر__پاٸے___😨😞__💔💔💔

Sonimoni22
 

سانس بھی ___ تیری ادا لگتی ہے .
جا کے پھر سینے سے _____ آ لگتی ہے
کیا غضب ہے یہ ____محبت کی نماز
پڑھ کے اٹھو تو _____قضا لگتی ہے💔

"اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕💯 😍
S  : "اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤ اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕💯 😍 - 
Sonimoni22
 

نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤

Sonimoni22
 

کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!💔🍁

Sonimoni22
 

چائے جیسا کردار ہے میرا 😍
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں ۔۔۔😌
کسی کو تو نام سے بھی نفرت ہے۔۔۔😇

ھم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!
نفرت ھو یـا محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیـں❤
S  : ھم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!! نفرت ھو یـا محبت دونوں - 
Sonimoni22
 

اگر محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا💔
😔😔
یہ دنیا سچے جزبوں کی بڑی توہین کرتی ہے

Sonimoni22
 

*سب چھوڑتے جا رہے ھیں آج کل ہمیں*
*اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر.!*😔

Funny joke
S  : Hahah bechara boht bura huwa esa k sath😂😹 - 
Funny joke
S  : Me and my vo..🙈😂😍😘 - 
💞💞💞
کبھی الجھے دھاگے دیکھے ہیں ۔
میں بالکل انکے جیسی ہوں...🖤
#___🍁
S  : 💞💞💞 کبھی الجھے دھاگے دیکھے ہیں ۔ میں بالکل انکے جیسی ہوں...🖤 #___🍁 - 
Sonimoni22
 

.جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیں!

Sonimoni22
 

👆#رب نے چھوٹی سی #عمر❤ میں
بہت #عزت💪 دی ہے ہمیں🔥
#مخالفین سے کہنا!
#وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاء💞

Sonimoni22
 

مصروف تھے سب اپنےاپنےزندگی کے کاموں میں
صاحب
زرراسی زمین کیاهیلی سب کوخدایادآگیا

Sonimoni22
 

میری وفاؤں کا کچھ تو صلہ دیا ہوتا۔۔🙂

Sonimoni22
 

میں اکیلی ہی رہ جاؤں گی _!
مگر اپنا معیار نہیں گِراؤں گی ..!! 🔥💯