ہزاروں میں صرف وہ ایک خاص شخص ہی کافی ہے
جو میری غیر موجودگی میں میری برائی نہ سن سکے
🙄🙄🙄🙄🙄
کبھی کبھی بڑا جینا محال کرتی ہے۔۔۔
وجود میں شامل ہے بے انعام اداسی
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!
ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!
Shabe Barat Mubarak 😍 🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain