Halki c baarish,
Mast Hawa
Aur
Uski yaad Musalsal
"Aye Maah-e-January"
Tu to 'December' sy bhi Zaalim Nikla....
Happy 1st "Rim Jhim" of New Year
Khud par hasi aati hai
K ak bewafa ke liye
Kitna roya karti thi mai...
🔥
قسمت اور دل کی
آپس میں کبهی نہیں بنتی
جو لوگ دل میں
ہوتے ہیں
قسمت میں نہیں
😔
عزت ایک مہنگا تحفہ ہے
اس کی امید سستے اور
خودغرض لوگوں سے نہیں
.... رکھنی چاہۓ
اپنے وہ نہیں جو رونے پر آتے ہیں
اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے
اچھے لوگ خوشیاں دیتے ہیں
اور
برے لوگ سبق...
جس انسان سے جان نکل جاۓ تو
وہ ذندہ نہیں رہتا اور جس انسان
سے احساس نکل جاۓ تو پہر وہ
انسان ہی نہیں رہتا...
Leave all tha pain🥀🥀
In 2019 and ❤💓
Start💫✨
Happiness in 2020☺🙃😊
ٹوٹے ہوۓ کانچ کی
طرح چکناچورہوگئ
کسی کو لگ نہ جاؤں
اسلۓ سب سے دورہوگئ
🙁