مختصر اتنا کے دو لفظوں سے بن جائے دل
طویل اتنا کے دو جہاں کا درد لیے بیٹھا ہے
ﻛُﻞُّ ﻧَﻔْﺲٍ ﺫَﺁﺋِﻘَﺔ ُ ﺍﻟْﻤَﻮْﺕِ
اے میرے مالک اپ تو مالک دو
جہان ہے
آپ کے لیے کیا مشکل ہے
گھمادیں نہ وقت کا سکہ
اور دکھادے نہ کن فیکوں کا جلوہ
عشق نہ کیجیئے پیار نہ کیجیئے۔۔۔۔ ❣
یہ سب فریب ہے ۔۔۔۔ اعتبار نہ کیجیئے۔۔۔۔۔❣
*جو بات الفاظ میں بیان نا ہو پائے اس کا صحیح ادراک صرف خاموشی سے ممکن ہے .......!!!*💞💞💞
*مصیبت کے وقت کچھ لوگ آپ کو گرنے نہیں دیں گے اور کچھ آپ کے زوال کو خاموشی سے دیکھیں گے ......!!!*💞💞💞
صبح کا موسم
===اور===
"آپ"کی"یاد"
"ھلکی"سی"سردی"
====اور====
"دل" کی "پیاس"
"دوستوں"کی"دوستی"
====اور====
"دوستی"کی"مٹھاس"
AssalamuAlikum Good morning have a nice day 🤭
......کہنے کو کچھ نہیں ہے
اور؟؟؟
.......الفاظ چیختے ہیں
ہم کو معلوم نہیں محبت کے اصولوں کا
ہم بہت برے ہیں ہم سے کنارہ کیجئے
🔥
......لفظ کر کیا سکتے هیں
قائل ، مائل ، گھائل اور بس ........!!!
رسول اللہ صلى الله عليه وسلم
:نے ارشاد فرمایا
مسلمان مرد کے پاس
اسلام کے بعد
سب سے قیمتی چیز
اس کی بیوی ہے
☺
چوٹ لگنا بہت ضروری تھا
زخم جیسا کوئ استاد نہیں
میں جو لکھتے لکھتےاپنی آہ کہہ
...گیا
وہ اعلی ظرف نکلا واہ واه کہہ
... گیا
💔
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے کی نہیں جاتی
😊
اپنی تنہائی میں تنہا ہی اچھی ہوں
..مجھےضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی
بہت ماں تھا جن پہ
بہت بےایماں نکلےوہ
😞
میرے تلخ لحجے کو تکبر جان کہ
میرے اپنے میرے درد سے لاعلم ہیں
😞
قدر کرنی ہے تو زنرگی میں کرو
چہرے سے کفن اُٹھاتے وقت تو
نفرت کرنے والے بھی رو پڑتے ہیں
🔥
میں نہیں رکھتی
کسی سے بھی شوق الفت
بےرحم سی لڑکی ہوں
دل توڑ دیتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain