ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا
نفرت کو ہم پیار دیتے ہیں
پیار پہ خوشی وار دیتے ہیں
بہت سوچ سمجھ کر ہم سے وعدہ کرنا
اے دوست ہم وعدے پہ زندگی گزار دیتے ہیں
وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکو
چاہو نہ اسے جیسے پا نہ سکو
دوست تو دنیا میں بہت ہوتے ہیں
پر ایک خاص رکھو جس کے بنا تم مسکرا نہ سکو
اچھے__دوست__اگر__ساتھ___ھوں
تو
غم__بھی__خوشی_کی__طرح__کٹ_جاتے__ہیں__🔥🔥👉
زندگی جب بھی رلاۓ تو سمجھ جانا
گناہ معاف ہوگۓ
زندگی جب ہنساۓ تو سمجھ جانا دعا قبول ہوگئ
اب اُن کے دل پہ لگ جاتی ہیں ہماری باتیں ❤
جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے 😒🙍
جن رشتوں کی بنیادوں میں
جھوٹ کی ملاوٹ ہو،وہ ایک سچ پر
یوں زمین بوس ہوتے ہیں کہ پہر بہت سے
سچ مل کر بھی ان کی دوبارہ تعمیر نہیں کر سکتے!!
کلاس میں جب اگلے بچے کو مار پڑتی تھی
تو ہم سوچتے تھے اب ہماری باری ہے
سمجھ نہیں آتا جنازہ دیکھ کر ہم یہ کیوں نہیں سوچتے؟
They say you can't forget your first love. Then why do people forget their parents?
یہ جو تم لڑکیاں ہوتی ہو
بہت ہی سادہ لوح ہوتی ہو
تمہیں گھیرنے میں دو لفظ لگتے ہے
تم میری پہلی اور آخری محبت ہو
میں مر جاؤ گا تمہارے بغیر
... یقیں مانو سب فریب ہے
اتنـــــــــا درد تو مـــــــــرنے سے بھی نہ ہوگا۔۔۔
جتنـــــــــا درد تیری خامـــــــــوشی نے دیا ہے۔۔😶😶
"Some one special"
مثال شیشہ ہیں ہمیں تھام کہ رکھنا ، 🤗
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے، 💔
ہم وہ پتے نہيں جو ٹہنيوں سے گر جاٸیں٠٠٠٠٠٠٠
ان آندھيوں سے کہو اپنی اوقات میں رہیں٠٠٠٠٠٠
: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.💖
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
Like a word people say life
We have kept you in the heart with this name ❤
"Don't explain. People only hear what they want to hear."
تیری یاد کا احترام ہے ورنہ کسی روز
روک ہی دوں اس دھک دھک کے تماشے کو
اگر وہ بھول بیٹھے ہیں تو کیا ہوا
ہم تو آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں تنہائیوں میں بیٹھ کر
ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ
ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain