کون رویا ہے کون سویا ہے
رات رکھ لیتی ہے بھرم سب کا
میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیاں کروں
اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر تکلیف میری
اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہیں
😭😭💔💔💘
دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں
ہم اپنى غموں کی نمائش نہیں کرتے خود ہی روتے ہیں تڑپتے ہیں بہل جاتے ہیں
بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ایک صحیح بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا۔۔۔!!!
تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
وقت ہر زخم کا مرہم نہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتے ہیں تمام عمر رلانے کے لیے
وہ آتا نہیں اس لئے درد جاتا نہیں
وہ آتا ہے تو درد بڑھ جاتا ہے
روتی ہوئی آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوئی درد دیتا ہے۔۔۔
وہ جو میری ہر دعا میں شامل تھا
بن مانگے کسی کو مل گیا ۔💗💗
ISLAM is a school
DEEN is a class
DUNIYA is u campus
WE are students
QURAN is syllabus
RAMZAN is test
NAMAZ is practice
MUHAMMADE is a teacher
ALLAH is a examiner
QYAMAT is a dày of result
So try to get good marks..
سچی محبت کی نشانی یہی ہوتی ہے کہ
اس کے بعد پھر کسی سے محبت نہیں ہوتی
اب یہ عالم ہے کہ تنہائی سے ہم تنگ آکر
خود ہی دروازے کی زنجیر ہِلا دیتے ہیں
اس کی جستجو اس کا انتظار اور اکیلا پن
تھک کر مسکرا دیتے ہیں جب رویا نہیں جاتا
May Allah, the Lord of the Morning Light, keep you safe from all difficulties, calamities and evil and oppressors of the devil and bless you with sustenance.
Good morning good luck *
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے
یقین تو نہیں کے تم یاد کر سکتے ہو
لیکن یہ ہچکیاں وہم میں ڈال رہی ہیں مجھے 😔
ستا کر مجھے بے بس کرتی ہیں
تیری یادیں بھی حد کرتی ہیں
تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو
اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں ہوتا
انسان کی سوچ ہی اس کی نیت ہوتی ہے
جیسا سوچو گے ویسے ہی بنو گے
تمہاری سوچ ہی تمہاری تقدیر ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain