کاش کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں خالی ہاتھ سوالی سوچ
اور اللّه ہمیشہ وہ ہی کرتا ہے
جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے
ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے
کسی کو نیند آتی ہے مگر خوابوں سے نفرت ہے
کسی کو خواب پیارے ہیں مگر وہ سو نہیں سکتا
نیند سوتی ہے میرے بستر پر
میں رات بھر ٹہلتی ہوں تنہا
خواب ٹوٹتے ہیں تو پھر ناجانے کیوں
نیندوں سے بھی نفرت ہو جاتی ہے
جو والد کی قدر کرے وہ کبھی غریب نہیں ہوتا
جس نے ماں کی قدر کرلی وہ کبھی بدنصیب نہیں ہوتا
میری عزت
میری شہرت
میرا رتبہ اور میرا مان ہے
میرے بابا
چاہے کتنا ہی بوڑھا ہو مگر
گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے
موت سے اتنا ڈر نہیں لگتا
جتنا ماں باپ کے بغیر جینے سے لگتا ہے
اللّہ تعالٰی ہم سب کے والدین کو لمبی عمر دے
آمین
میری عمر بھی مالک میری ماں کو عطا کرنا
وہ ہوگی دعا دے گی وہ ہوگی وفا دے گی
لفظ ماں میں تین حروف ہیں
م محبت کرنے والی
ا آنسو نہ دینے والی
ں ناز نخرے اٹھانے والی
وہ کام ہی مت کرو جس کو کرنے کے بعد معافی مانگنا پڑے
عربی کہاوت
معمول بن گیا ہے میرا راتوں کو جاگنا
نیند میرے وجود کی اک شخص لے گیا
نا سمجھ ہی رہتے تو ٹھیک تھا
اُلجھنیں بڑھ گئی جب سے سمجھدار ہو گئے
کوشش کریں کہ زندگی میں کبھی کسی کا دل نہ دکھائیں
جب کسی کی آہ لگ جائے تو انسان برباد ہو جاتا ہے
درد دو طرح کے ہوتے ہیں
ایک تکلیف دیتا ہے
دوسرا آپ کو تبدیل کرتا ہے
میرے لفظوں کی آواز اس تک اب جاتی نہیں
جو سنتا تھا کبھی خاموشی کو بھی میری
🥺
عورت تو صرف عمر چھپاتی
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن تنخواہ لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے
لوگ کہتے ہیں پیار کرنا مشکل ہے میری ذاتی رائے ہے
کہ کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ہے
🥺😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain