Damadam.pk
Soona_44's posts | Damadam

Soona_44's posts:

Soona_44
 

صورت اور سیرت میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ صورت دھوکا دیتی ہے جبکہ سیرت پہچان کرواتی ہے

Soona_44
 

خاموشی عالم کی پہچان اور جاھل کی پردہ پوشی ہے

Soona_44
 

رشتوں کو مضبوط رکھنے کے دوران جب آپ غلط ہو تو اپنی غلطی تسلیم کریں جب آپ صحیح ہو تو صرف خاموشی اختیار کریں

Soona_44
 

ظلم کی رات کتنی ہی طویل ہو انصاف کی صبح ضرور ہوتی ہے

Soona_44
 

دکھاوے کی خوبیاں
خامیوں سے بھی بدترین ہوتی ہیں

Soona_44
 

سر میں درد ہو
تو امی کو بتاتے ہوئے
بھی ڈر لگتا ہے
کہ قصوروار تو صرف
بیچارا موبائل ہی نکلتا ہے

Soona_44
 

میاں بیوی میں کافی عرصے سے بول چال بند تھی ایک دن شوہر نے دن کی روشنی میں موم بتی اٹھا کر اِدھر اُدھر کچھ ڈھونڈنے کی اداکاری شروع کر دی
بیوی سے رہا نہیں گیا تو تنگ آ کر پوچھ لیا
کیا ڈھونڈ رہے ہو؟
شوہر تمھاری زبان ڈھونڈ رہا تھا
شکر ہے مل گئی ہے

Soona_44
 

معذرت خواہ ہیں اے دل
تجھے بے قدروں کے حوالے کر بیٹھے

Soona_44
 

کس نے کس کا سکون لوٹا
آو بیٹھو حساب کرتے ہیں

Soona_44
 

جتنا مشکل کسی کو پانا ہوتا ہے
اس سے زیادہ مشکل اس کو بھلانا ہوتا ہے

Soona_44
 

میں نے بھی اک شخص کو بے انتہا چاہا ہے
جس کو پانا قسمت میں نہیں بھولنا بس میں نہیں

Soona_44
 

کچھ دوست اچھے بنا لینا
محبت ہر وقت ساتھ نہیں دیتی

Soona_44
 

غلط سنا تھا، محبت آنکھوں سے ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔
دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں، جو پلکیں تک نہیں اٹھاتے۔۔۔۔۔🤘🥰

Soona_44
 

محبت نہ تھی تو بتایا تو ہوتا۔۔۔۔۔
بیچارہ دل تمہاری خاموشی کو عشق سمجھ بیٹھا ۔۔۔۔

Soona_44
 

عشق ایک بار ہوتا ہے لیکن اس کا رنگ تاحیات رہتا ہے
کبھی آنکھوں کی چمک میں کبھی سیاہ حلقوں میں

Soona_44
 

مجھ پر ستم کرنا ترس نہ کھانا
مجھ پہ سزا جائز ہے!
میں نے محبت کی ہے

Soona_44
 

Dard Jo Tune Diya Wo Gehra Diya . Karke Vaada Tune Muj Ko Bhula Diya . Zakhm Dene Wale Tera B Sukriya . Jo Zindagi Ka Tune Matlab Samjha Diya.

Soona_44
 

Tanha rehna to seekh liya humne, par kabhi khush na reh payenge, teri doori to seh leta hai ye dil, par teri pyar ke bina ham ji na payenge. .... ? ... .... ? ....

Soona_44
 

Wafa Ki Kon Si Manzil Pe Us Ne Chora Tha,
K Wo To Yaad Humain Bhool Kar Bhi Aata Hai

Soona_44
 

Zikr Unka Hi Aata Hai Fasane Mein, Jinko Jaan Se Zyada Chaha Hai Zamane Mein, Tanhai Mein Unki Hi Yaado Ka Sahara Mila, NaKamyab Rahe Jinko Aqsar Bhulane Mein...