Damadam.pk
Soona_44's posts | Damadam

Soona_44's posts:

Soona_44
 

نہ گورا حسن کی علامت ہے
اور نہ کالا بدصورتی کی نشانی ہے
کفن سفید ہو کر بھی خوف کی علامت ہے
اور کعبہ کا غلاف کالا ہو کر بھی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے

Soona_44
 

اگر کسی کے منہ پر بات کرنے کی ہمت نہیں
تو
ان کی غیرموجودگی میں بھی مت کرو
عربی کہاوت

Soona_44
 

جب درد بڑھنے لگے تو چپکے سے اپنے رب کی طرف چلے جاٶ
کیونکہ دلوں کا سکون اس کی یاد میں ہے

Soona_44
 

شبِ قدر کی دعا
الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے پس مجھے معاف فرمادے

Soona_44
 

صبح کی نیند انسان کے ارادوں کو کمزور کرتی ہے
منزلوں کو حاصل کرنے والے کبھی دیر تک سویا نہیں کرتے

Soona_44
 

ہر کسی کو اتنی اہمیت دو جتنی وہ تمہیں دیتا ہے اگر کم دو گے تو مغرور کہلاؤ گے اور اگر زیادہ دو گے تو خود گر جاؤ گے

Soona_44
 

خود غرضی سب میں ہوتی ہے
بس جھکتا وہی ہے جس میں فکر ہوتی ہے

Soona_44
 

محبت تو اوروں سے بھی ملے گی
آپ کو یاد آئیں گے آداب میرے

Soona_44
 

محبت نہیں رہی زمانے میں
اب لوگ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں

Soona_44
 

نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ہے
ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے

Soona_44
 

کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا
لیکن کم از کم ہمیں یادیں مل جاتی ہیں

Soona_44
 

سب رشتے خدا بناتا ہے اور دوستی کا رشتہ ہم خود بناتے ہیں

Soona_44
 

نظر نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں
محبوب جس کا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے

Soona_44
 

اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش سچ یقین
کوشش دن بہتر کے لیے
سچائی اپنے کام کے ساتھ
یقین الله کی ذات پر

Soona_44
 

آنکھوں سے گرے آنسوں اور نظروں سے گرے لوگ کبھی نہیں اٹھا کرتے

Soona_44
 

جب تک خود پر نہیں گزرتی احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں

Soona_44
 

وقت بدلتا ہے موسم بدلتا ہے
پر انسان کی فطرت کبھی نہیں بدلتی
اس لیے انسان پہ بھروسہ کرنے سے پہلے اس کی فطرت کو جانیں

Soona_44
 

عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے
جس کی پرورش ایک اچھی ماں نے کی ہو

Soona_44
 

دنیا کیلئے آپ ایک شخص ہیں
لیکن اپنے گھر والوں کیلئے
آپ دنیا ہیں
اپنا خیال رکھیں

Soona_44
 

اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلودہ نہ کرو
کیونکہ عیب تمہارے بھی ہیں
اور زبانیں دوسرے لوگوں کی بھی ہیں