Damadam.pk
Soona_44's posts | Damadam

Soona_44's posts:

Soona_44
 

نئی چیز کے آنے کا انتظار کرنے سے بہتر ہے کہ
تم اسی چیز کو ٹھیک کر لو جو تمہارے پاس ہے

Soona_44
 

اگر آپ کی بحث بد تمیز شخص سے ہو تو ہار مان لینی چاہیئے کیونکہ آپ کی آواز چاہے کتنی ہی دمدار کیوں نہ ہو آپ ایک کتے سے اچھا نہیں بھونک سکتے

Soona_44
 

ہوتے ہیں ایسے بھی لوگ محض چند الفاظ کے استعمال سے
دوسرے کی عمر بھر کی ریاضت کو مٹی میں ملا دیتے ہیں

Soona_44
 

کچھ لوگ جدھر کی ہوا دیکھتے ہیں ادھر ہی چل پڑتے ہیں
حالانکہ یہ کام انسانوں کا نہیں گلیوں میں پڑے شاپروں کا ہوتا ہے

Soona_44
 

ہم جو میسر ہیں تجھے آسانی سے
مت سمجھنا کہ بیکار ہیں ہم

Soona_44
 

دوست ایک ایسا چراغ ہے جو زندگی کی غمگین راتوں میں روشن ہوتا ہے
dictate to shoaib✨

Soona_44
 

ادب کا دروازه اتنا چهوٹا اور تنگ ہوتا کہ اس میں داخل ہـونے سـے پہلے سر کـو جھکانا پـڑتا ہـے

Soona_44
 

یہ نہ دیکھو کے کون کہہ رہا ہے بلکہ یہ دیکھو کے کیا کہہ رہا ہے

Soona_44
 

صبر اور قوت برداشت کوئی کمزوریاں نہیں ہوتی
یہ وہ طاقت ہیں جو سب میں نہیں ہوتی ہیں

Soona_44
 

جو اندھا بھروسہ تم لوگوں پر کرتے ہو وہ کبھی اللّٰہ ﷻپر کر کے دیکھو یقین کرو وہ نہ کبھی بھروسہ توڑے گا اور نہ تمہیں کبھی ٹوٹنے دے گا

Soona_44
 

جب اعتبار ٹوٹتا ہے تو درد ہوتا ہے پھر چاہے اس پہ ہزار مرہم بھی لگا دیے جائیں تو بھی زخم نہیں بھرتا

Soona_44
 

دھوکہ بہت وفادار ہوتا ہے
آپ جس مرضی کو دیں
لوٹ کر آپ کے پاس ہی آتا ہے

Soona_44
 

چیزوں کی اہميت نہیں ہوتی
وہ کبھی نہ کبھی مل جاتی ہیں
صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں
وہ دوبارہ کبھی نہیں ملتے

Soona_44
 

اپنے خیالات کی حفاظت کرو
کہ خیال الفاظ بنتے ہیں
الفاظ عمل بن جاتے ہیں
اور عمل کردار بن جاتا ہے
اور کردار تمہاری پہچان بن جاتا ہے

Soona_44
 

آٸیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا
جس نے ہماری زندگی میں ایک نٸی صبع روشن کی

Soona_44
 

نظر اور نصیب کے ملنے کا اتفاق کچھ ایسا ہے
نظر کو پسند ہمیشہ وہی آتا ہے جو نصیب میں نہیں ہوتا

Soona_44
 

زندگی ہمیں بہت خوبصورت دوست دیتی ہے
لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتے ہیں

Soona_44
 

اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے شروع کرو
اس دن تمہاری کوئی دعا رد نہیں جاے گی
اور اچّھی بات بتانا بھی صدقہ ہے

Soona_44
 

رات کی چادر کو کفن سمجھ کر سونا
نہ جانے صبح کس جہاں میں آنکھ کھلے
رات کو دعا مغفرت مانگ لیا کرو
نہ جانے پھر موقع ملے نہ ملے

Soona_44
 

جو کسی کے ساتھ زیادتی کرکے اپنے لئے عزت چاہتے ہیں
تو اللہ اسے اپنے انصاف کے ذریعے ذلت دیتا ہے