Damadam.pk
Stailish-monda's posts | Damadam

Stailish-monda's posts:

Stailish-monda
 

شوهر: پانی پلا دو
بیوی:پیاس لگی ہے کیا آپ کو 🤔؟
شوہر:نئیں چیک کرنا هے گلا لیک تو نئیں ہو رہا😡🤐😜۔
😏🙊
Daisi monda

Stailish-monda
 

پاکستان میں اچھے دن آگئے ہیں لیکن دُھند کی وجہ سے نظر نہیں آرہے۔۔
وزیراعظم عمران خان
😜😜😜
Pendo monda

Stailish-monda
 

Jadeed tehqeeq sy sabit shoda
آدمی: آپ صرف شادی شدہ افراد کوہی ملازمت پرکیوں رکھتےہیں؟😁😁
افسر: کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی
😜😜😜😂😂😂😂🤣🤣
Pendo monda

Stailish-monda
 

بیوی! کی قدر اس وقت محسوس ہوتی ہے جب پارک کے باہر
گارڈ ! روک کے کہتا ہے
فیملی کے بغیر اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔۔
😁😜😏
Pendoo

Stailish-monda
 

ایک لائف کو سدھارنے کے لیے ایک وائف کافی ہے۔۔۔⁦☺️⁩
اور ایک وائف کو سدھارنے کے لیے ایک لائف۔۔ 🤔🤔🤔😱😱🤭🤭🤣🤣
بہت نا انصافی ہے۔۔ 🤣
Stylish monda

Stailish-monda
 

#ٹیچر: اس شعر کی تشریح کرو
"لمحوں کی خطا کی تھی صدیوں کی سزا پائی"
#پپو: اس شعر میں شاعر
"قبول ہے قبول ہے قبول ہے"
والے لمحات کو یاد کر کے دکھی ہورہا ہے
😂😂😂😂
Stylish monda

Stailish-monda
 

اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈
میں نے کہا بہت.. 😌😌
اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜❤
ہن آرام اے؟؟ 😏😏🔥👉🏻

Stailish-monda
 

کھانے کے بعد شوہر اٹھا اور اس نے
اپنی پلیٹ دھوکر رکھ دی
بیوی غصے سے بولی کردیا نا عزت کا
فالودہ! ہم گھر پر نہیں ہوٹل میں ہیں! 😁😂😂😂🙊🙊

S  🔥 : Hahaha esa hi jota hin kia - 
S  : Good morning🌷🌷🌷 - 
S  : Is the best time to drink - 
S  : Koch eham malomaat 🤗🤗🤗🤗 - 
S  : Koch malomat - 
Stailish-monda
 

Khoda kary ham mar jaye or osy khabr tk na ho 😔😔😔
Main chom leta ho os rastey ki khaaak zafar 🙁🙁🙁🙁🙁🙁🙁🙁
Jaha sy koi bdi bekhabri sy gozrta hain😢😢😢😢😢😢😢😢😭

S  : Koch eham malomat agr samjho to - 
Stailish-monda
 

شیخ سعادی کا اصل نام کیا تھا
Riddle
For all

Stailish-monda
 

اگر ہم لڑکے نہ ہو تو یہ لڑکیاں
فرض کرے
شادی میں کس کے لیئے تیار ہو گی
سوچو!!! اور بتاو!
🤔🤔🤔🤔🤔🤔

S  : Koch eham malomaat - 
S  : Tomhara har andaz acha hain😍😢😢😢 - 
S  : Ham masjid b na ja saky -