استاد: تم لیٹ کیوں آئے ھو
شاگرد: امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے .
استاد: وہ لڑ رہے تھے تو تم کیوں لیٹ آئے .
شاگرد: میرا آیک جوتا امی کے پاس تھا اور ایک ابو کے پاس........😀😀
Mai pagal nhi ho bas
Tumhai dekh kar dill ka damag kharab hi jata hai 😍😍😍😍😍🤗😍🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗😍😍😍😍😍😏🙄
کسی ایک کا ہونا ھی بندگی ہے
۔ ۔ ۔ ۔ غالب ۔ ۔ ۔ ۔
جو روز قبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں
ایران کو امریکہ کی ٹینشن
امریکہ کو ایران کی ٹینشن
اور پاکیستانیوں کو یہ ٹینشن کہ کہیں دانش مہوش کو معاف نہ کر دیں
ہم نے ایسے اجاڑ دی
جیسے زندگی باپ کی کمائی ہو
☹☹☹☹👽
تیری طرف بھیجے گئے سبھی کبوتر!!
جب لوٹ کر آتے ہیں تو بات نہیں کرتے
انٹرنیٹ سوشل میڈیا پر توہین مذاہب، عریانی، دہشت گردی اور دیگر غیر قانونی موادبھیجنا غیر قانونی ہے۔
صارفین سےدرخواست ہے کہ ایسےمواد کی رپورٹ
content-complaint@pta.gov.pk
پر کریں تا کہ قانون کے تحت کاروائی عمل میں لائی جا سکے
( سائنس کی نظر میں )
تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔
یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔
تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
سردار کا گھوڑا ریس میں سب سے پیچھے تھا کسی نے پوچھا آپکا گھوڑا کون سا ہے..؟ 🤓🧐🤓🧐🧐🧐🧐🧐
سردار: وہی جس نے سب کو آگے لگایا ہوا ہے......🤣😨😂😇🤣😨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain