Damadam.pk
Stailish-monda's posts | Damadam

Stailish-monda's posts:

S  : Nikli rat k nhi - 
S  : 😪😪good night😴😪💑 - 
Stailish-monda
 

#کمال_کی_محبت_تھی_کچھ_لوگوں_کی_ہم_سے
#بن_بتائے_شروع_ہوئی_اور_بن_بتائے_ختم۔۔😦😦😦

S  : Tanha nhi ho main mojh mai bassa hain.wo😢😢😢 - 
Stailish-monda
 

😜تجھ سے فاصلہ نہ رکھتا تو کیا کرتا😜
😉تو مدتوں کی ٹھرکی،میں معصوم سا لڑکا🙈

Stailish-monda
 

انسان کی آنکهیں تب کهلتی ہے ...😰
جب وہ سو کے اٹهتا ہے...😂😂
شکریہ....#

Stailish-monda
 

سنو یہ مکافاتِ عمل ھے ابھی کچھ عرصے میں .... 🙂💯
تجھے بھی ہو گی محبت کسی بد ذات کے ساتھ .... 💔🔥

Stailish-monda
 

کچھ لوگ گروپ میں ایسے پڑے ہیں
جیسے پنکچر والے کے پاس پرانے ٹائر
کسی کام کے نہیں!
😝😝😝😝😝😝😝😂😂😂😂✌

Stailish-monda
 

گوگل سے صرف اتنا پوچھا تھا، ایک عورت کیا چاھتی ھے.😒😒
😔😝😜😂
آج ساتواں دن ھے گوگل خاموش ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا.😕😕😕

Stailish-monda
 

جانتے ہو محبت کیا ہے __؟
بار بار ہٹانے کے باوجود کسی مکھی 🐝کا
تمہاری ناک کا بار بار بوسے لینا 🙈😂😂😂😜😜😜✌🏻

Stailish-monda
 

میں اس کے دل میں گھر بنانے والا ہی تھا کہ
حکومت نے سیمنٹ اور اینٹیں منہگی کر دی😕😂

Stailish-monda
 

آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے 🙆💔😢😭🙄🤣

Stailish-monda
 

😆🤣🙈🤪😛😜
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆

Stailish-monda
 

باباجی فرماتے ہیں
ہم لڑکوں کے بال ایسے ہی نہیں گِرتے۔۔۔
یہ لڑکیاں ہیں جو ہمارے سر کی
جھوٹی قسمیں کھاتی پھرتی ہیں۔۔۔😐😣

Stailish-monda
 

پاکستان تین چیزیں بہت شوق سے کھاتے ہیں😊😊😊
بریانی😜😜😜😜
قسم😠😠😠
امی کی چپل😂😂😂😂😂😂😝😝😜😜

Stailish-monda
 

#کمال_کی_محبت_تھی_کچھ_لوگوں_کی_ہم_سے
#بن_بتائے_شروع_ہوئی_اور_بن_بتائے_ختم۔۔😦😦😦

Stailish-monda
 

سہنے پڑتے ہیں کئی بار بدلتے موسم.........❤️❤️
.تب کہیں جاکے کسی پیڑ پہ پھل آتے ہیں

Stailish-monda
 

شاعری شوق نہیں اور نہ ہی ______کاروبار ہے
بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا ہوں۔۔۔
Stylish monda😢

Stailish-monda
 

پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔

Stailish-monda
 

💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞
💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞 🔥🔥🔥